وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے زیادہ پالیسی سپورٹ کا مطالبہ
وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے گورنر اسٹیٹ بینک واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ ایم ای این اے پی (مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان) کے اجلاس برائے وزرائے خزانہ اور…
قدرت تو اشارے دیتی ہے۔۔۔
حال ہی میں ہنزہ کے سب ڈویژن گوجال کے گاؤں گلمت اور شیش کٹ کے رہائشیوں کے سامنے آنے والے بیانات کے مطابق انہیں چند ہفتوں سے زیر زمین سے آوازیں سنائی دے رہی ہیں اور کئی بار آوازوں کے ساتھ ہلکے جھٹکے بھی محسوس ہوتے ہیں مقامی افراد کو ان آوازوں اور جھٹکوں کے…
ہمالیہ پر مہم جوئی، اب پہلے سے کہيں زیادہ خطرناک کیوں ہے؟
نیپال میں ہمالیہ کی چوٹیوں کو سر کرنے کی کوشش میں 1950ء سے 2021 ء کے درمیان 1042 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں۔ موسمياتی تبدیلیوں اور ناتجربہ کار کوہ پیماؤں کی بھیڑ سے ہمالیہ پر مہم جوئی اور بھی پُرخطر ہو گئی ہے حال ہی میں مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونے والی…
موسمیاتی تبدیلی کی قیمت چکاتے سندھ کے باسی، جن کا سب کچھ ختم ہو گیا
”سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ فصلیں نہیں ہیں۔ غذا نہیں. پینے کے قابل پانی نہیں۔ اور کوئی گھر نہیں۔“ یہ ایک ناقابل تصور صورتحال ہے، جو حالیہ سیلاب نے سندھ کی جدید تاریخ کے صفحات پر رقم کی ہے پیچوہہ گاؤں کے یاسر پیچوہو اپنے گاؤں میں ہونے والی تباہی کی تفصیلات…
دنیا میں 40 فیصد قدرتی آفات جنوبی ایشیا اور ہمالیائی خطے پر اثرانداز ہو رہی ہیں
ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جنوبی ایشیا اور ہندوکش-ہمالیہ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے خطے ہیں، جن پر دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات کا تقریباً 40 فیصد مرکوز ہے ’صنفی مساوات اور موسمیاتی تبدیلی کی تشخیص‘ کی رپورٹ میں بتایا…
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہجرت، آج کی دنیا کی ایک حقیقت
جنوبی ایشیا میں کئی ممالک و خطے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثرہ ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے میں ہمالیہ کے خطے سے نقل مکانی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور کئی خاندان بھارت میں بنگلور کی جانب ہجرت کر رہے ہیں یہ جولائی سن 2019ع کا بات ہے، جب دریائے…
گلیشیر پھٹنے سے سیلاب: غذر کے گاؤں بوبور کی المناک داستان، کیا ہمیں فکرمند ہونا چاہیے؟
یہاں سیلاب تو آ کر گزر چکا ہے مگر تباہی کے آثار باقی ہے۔ مقامی افراد جس تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہیں وہاں دیکھنے کو صرف لاتعداد پتھر نظر آتے ہیں جو مرکزی سڑک سے لے کر اونچائی کی طرف پہاڑ کے قدموں تک کئی کلو میٹر تک پھیلے ہوئے ہیں مقامی لوگ جس…
اگر ایسا سیلاب پھر آ گیا تو!؟
پاکستان میں 2010 کے سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ کا نام دیا تھا، گنتی کی تھی تو پتہ چلا تھا کہ ڈیموں اور بیراجوں سے گزرنے والا پانی کا ریلا تاریخی تھا اور سیلاب کا پانی ہزاروں ایکڑ زمین پہ تباہی پھیرتا ہوا سمندر میں جا گرا تھا حکومت کے اعداد و شمار نے…