ورلڈ انوائرمنٹ ڈے: ملیر دریا سے سندھ ڈیلٹا تک ـ ترقی، تباہی اور ماحولیاتی انصاف کی جدوجہد
5 جون کو دنیا بھر میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے منایا جاتا ہے۔ عالمی ادارے موسمیاتی تبدیلی، کاربن کے اخراج، حیاتیاتی تنوع اور ماحول کے تحفظ پر بات کرتے ہیں، لیکن سندھ کے تناظر میں ماحولیات کا سوال محض درخت لگانے یا آلودگی کم کرنے تک محدود نہیں۔ یہاں ماحولیات…
پورٹ قاسم نیویگیشنل چینل اپ گریڈنگ: عوامی سماعت یا نمائشی کارروائی؟
گزشتہ روز سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (SEPA) کی جانب سے پورٹ قاسم نیویگیشنل چینل اپ گریڈنگ کی منظوری کے لیے ایک عوامی سماعت (Public Hearing) منعقد کی گئی۔ اس سماعت میں فِٹی کریک کے ذریعے سمندر کی طرف جانے والے راستے کو مزید گہرا کرنے کی تجویز پیش کی…
سمندر، ساحل کی سرحدوں کو ماننے سے انکار کر رہا ہے!
ہمارے شہروں کے نیچے ایک بے چین لہر سانس لے رہی ہے۔ روزمرہ کی بھاگ دوڑ میں ہم اسے سنتے نہیں، مگر وہ ہمیں مسلسل دیکھ رہی ہے۔ سمندر جو ہمیشہ چھٹیوں، شام کی ہوا اور نمکین لہروں کا استعارہ تھا، اب ایک سخت حقیقت بن چکا ہے۔ وہ آہستہ آہستہ اپنی حدود بڑھا رہا…
سمندر بلند ہو رہا ہے: لاکھوں عمارتیں اور کروڑوں زندگیاں خطرے میں
ہمارا سیارہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ موسم شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے، بارشیں بے وقت اور طوفان بے قابو ہو چکے ہیں۔ انہی تبدیلیوں میں ایک خاموش مگر نہایت خطرناک حقیقت بھی چھپی ہوئی ہے۔ سمندر کی سطح بڑھ رہی ہے۔ بظاہر یہ اضافہ چند ملی میٹر سالانہ ہے، لیکن اس…
سندھو ڈیلٹا: جہاں دریا ختم ہوتا ہے، وہاں زندگی بھی ختم ہو رہی ہے۔۔
سندھ کے ساحلی ضلع سجاول میں واقع کھارو چھان کے گاؤں عبداللہ میر بحر میں ایک غیر معمولی خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ زمین پر نمک کی تہہ، سمندر کے بڑھتے قدموں کی آہٹ اور خالی گھروں میں بھٹکتے آوارہ کتے، جیسے تہذیب کی قبر پر پہرہ دے رہے ہوں۔ حبیب ﷲ کھٹی، جن کی عمر…
کیا سندھ کا بھرم ٹوٹ رہا ہے؟
سندھ، جو دنیا کے اولین تہذیبوں کی ماں، صدیوں سے جنت نظیر سرزمین کہلاتی آئی ہے، آج بےبسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ وہ سرزمین، جس کی کوکھ سے سندھو تہذیب کا جنم ہوا، جہاں سے انسانیت نے تمدن سیکھا، پہلے اسے عالمی یتیم خانہ بنایا گیا، ڈیموگرافی تبدیل کی گئی، آج…
انڈس ڈیلٹا: سمندر میں غرق ہوتا ایک ورثہ اور سندھو پر نئے کینال
پاکستان کے وسیع و عریض سندھ ڈیلٹا کے ایک چھوٹے سے ماہی گیری گاؤں داندو جیٹی میں ایک کشتی خالی کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری سمندر کے لیے روانگی کے لیے تیار ہے۔ قریب کھڑی ایک کشتی سے سندھی لوک گلوکارہ فوزیہ سومرو کی آواز بلند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے…
موت کے منہ میں جاتے انڈس ڈیلٹا کی ہولناک صورتحال
دریائے سندھ کا ڈیلٹا، جو دنیا کے سب سے بڑے ڈیلٹائی ماحولیاتی نظاموں میں سے ایک ہے، سمندری پانی کے حملے کے باعث شدید زوال کا شکار ہے۔ اس عمل کے نتیجے میں لاکھوں ایکڑ زمین سمندر برد ہو چکی ہے، زیرِ زمین پانی کی مٹھاس ختم ہو رہی ہے، اور میٹھے پانی کے وسائل…