تاریخ کا خوف
تاریخ ہمیشہ کئی نظریات اور مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے تاریخ کے ذریعے حکمراں طبقے اپنے عدل، انصاف، فیاضی، سخاوت، بہادری اور شجاعت کی داستانیں محفوظ کراتے رہے ہیں۔ تاریخ میں ہم یہ روایت دیکھتے ہیں کہ جب ایک شاہی خاندان کی حکومت ختم ہوتی ہے اور…
لائیکا کی المناک کہانی: ایک آوارہ کتیا، جو ستاروں تک جا پہنچی
3 نومبر 1957 کا دن، جب سوویت یونین نے خلا کی وسعتوں میں ایک تاریخ رقم کی۔ زمین کے مدار میں پہلی بار کسی جاندار کو بھیجا گیا۔ لیکن یہ کوئی انسان نہیں تھا—یہ ایک کتا تھا، ایک عام سا آوارہ کتا، جو ماسکو کی گلیوں میں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا تھا۔ یہ…
منگولیا میں شدید سردی نے تباہی مچا دی، اکیس لاکھ مویشی ہلاک ہو گئے
منگولیا کو اس موسمِ سرما میں شدید سردی اور شدید برف باری نے مشکلات میں ڈال دیا ہے، جس میں اب اکیس لاکھ مویشی مر چکے ہیں۔ منگولیا میں دسمبر سے مارچ تک موسمِ سرما میں شدید سردی کوئی نئی بات نہیں، لیکن اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں…
امریکہ کو جراثیموں سے ختم کرنے کا جاپانی منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟
تاریخ کی مہلک ترین فوجی کارروائی چشمِ زدن میں مکمل ہو چکی تھی۔ 7 دسمبر 1941 کو صبح سات بج پر 55 منٹ پر جاپانی فضائیہ کے طیاروں نے ریاست ہوائی میں واقع امریکی بحری اڈے پرل ہاربر پر ایک مہلک حملے کا آغاز کیا۔ دو گھنٹوں کے مختصر دورانیے میں بحری اڈے پر لنگر…
موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں
جنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے دن گنتے رہیں گے کس نے مادرِ وطن بیچی؟ میں نہیں جانتا کس نے قیمت ادا کی؟ یہ ضرور جانتا ہوں (محمود درویش) بہت…
ایک نئی سرد جنگ کی دہکتی آگ کی طرف بڑھتی دنیا
کراچی – نومبر 1989ع میں جب جرمنی کی دیوار برلن کو گرایا گیا تھا، تو سمجھا یہ جا رہا تھا کہ دنیا کی مشرق اور مغرب کی پرانی تفریق اب تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دی گئی ہے، لیکن روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد دنیا کے حالات بڑی حد تک ایک عہد…
ٹرمپ نے چین کی طرف سے بگرام ایئربیس پر قبضہ کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا
واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی طرف سے بگرام ایئربیس پر قبضہ کرلے دیگر ملکوں کے لیے خطرہ بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جو بائیڈن کی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء شرمناک طریقے سے ہتھیار…
امریکن سی آئی اے نے چین کے خلاف خصوصی مشن قائم کردیا
واشنگٹن : امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چینی حکومت کو سب سے بڑا خطرہ تصور کرتے ہوئے صرف چینی حکومت اور اس کی سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے ایک نئے مشن کا آغاز کردیا ہے امریکی سی آئی اے کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ”چائنا مشن…