کیا مستقبلِ قریب میں چین اور امریکا کے درمیان کسی براہِ راست جنگ کا امکان ہے؟
مورخ آرنلڈ ٹائن بی کے مطابق امریکا کی خارجہ پالیسی کے چار ستون ہیں۔ اول: براعظم جنوبی امریکا (لاطینی امریکا ) میں کسی غیر براعظمی سپرپاور کو پیر جمانے نہ دیے جائیں اور یہ خطہ مجموعی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کا محفوظ پچھواڑہ (بیک یارڈ) بنا رہے دوم:…
کیا امریکا اور چین کی جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟
بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام ڈیل، کیلیفورنیا میں امریکی…
آکسس معاہدہ: بحرالکاہل کے پانیوں پر نئی سرد جنگ
ممتاز ماہر سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات، میکنڈر کا جیو پولیٹیکل تجزیہ عالمی سیاست میں سمندری پانی کی اہمیت بیان کرتا ہے۔ جس کا تجزیہ ہے کہ جو ملک سمندری جزیروں یعنی پانی کی گزرگاہوں جہاں سے دنیا کی 95 فیصد تجارت ہوتی ہے کو کنٹرول کرے گا دراصل وہ دنیا…
ایک نئے کھیل کا آغاز
بچپن میں مجھ جیسے لاکھوں بچے لکی ایرانی سرکس کا شدت سے انتظار کرتے تھے۔یہ سرکس دماغ کو چکرا دینے والے کرتب باز ہاتھیوں، گھوڑوں، چست لباس جمناسٹوں، موت کے کنوئیں کے موٹر سائیکلسٹ سرپھروں، سر کٹے انسان سمیت بیسیوں دہشت انگیز کرداروں اور پراسرار اشیا پر…
امریکا اور چین کی سرد جنگ پوری دنیا میں پھیل جائے گی، اقوام متحدہ کا انتباہ
جنیوا : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور چین سرد جنگ سے باز رہیں بصورت دیگر یہ آگ پوری دنیا میں پھیل جائے گی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکا اور چین کو اپنے تنازعات فوری طور پر حل کرنے سے متعلق متنبہ کرتے…