’وکٹ گرنے پر ناٹ آؤٹ،‘ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ
کرکٹ کی دنیا میں اکثر اوقات دلچسپ اور عجیب واقعات پیش آتے ہیں جو کرکٹ شائقین کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے مقامی میچ میں پیش آیا، جہاں بولر نے ایک لیگل گیند کروائی جو وکٹوں کو جا لگی مگر بیٹر کو آؤٹ قرار نہیں دیا گیا…
شاہنواز ڈاھانی ٹیم سے مسلسل باہر کیوں؟
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ ٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوتا ہے اور اگر ایسا تسلسل سے ہو رہا ہو تو مایوسی طیش میں بدل جاتی ہے، یہی چیز اب کرکٹر شاہنواز ڈاھانی اور ان کے مداحوں کے رویے سے بھی جھلکنے لگی ہے اگرچہ…
بنگلہ دیش نے پہلے افغانستان کے دانتوں سے پسینہ نکالا اور پھر چنے ناکوں چبوائے!
گزشتہ روز بنگلہ دیش نے افغانستان کو صرف شکست ہی نہیں دی بلکہ اپنی تاریخ کی سب سے بڑی جیت رقم کر لی ہے، جبکہ اسکور کے حوالے سے یہ عالمی سطح پر تیسری سب سے بڑی ٹیسٹ وکٹری بن گئی ہے بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والی افغان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک…
دنیا کا واحد ٹیسٹ کرکٹر، جسے پھانسی ہوئی!
چند دن قبل مارکَس برکمان کی کتاب Berkmann’s Cricketing Miscellany پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ متفرق معلومات پر مبنی یہ کتاب خاصی دلچسپ معلوم ہوئی۔ اس کے مختلف ابواب مہینوں کے نام پر ہیں جن میں تاریخ پیدائش کے حساب سے مختلف شخصیات کے کرکٹ سے تعلق پر بات کی…
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ: 15 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کے ایک میچ میں 139 رنز کے تعاقب میں سڈنی تھنڈر کا کوئی بلے باز ڈبل فگر میں نہ پہنچ سکا اور پوری ٹیم محض پندرہ رنز کے کم ترین مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو گئی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے جمعے کو پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز…