کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات حسبِ معمول ’اگر مگر‘ کے حوالے۔۔۔
انڈیا میں جاری ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد سیمی فائنلز میں اس کی رسائی حسبِ معمول ’اگر مگر‘ کی جگاڑ کی صلیب پر لٹک رہی ہے۔ دوسری جانب گرین شرٹس کی کارکردگی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہدفِ…
کرکٹ میں پاکستان اور انڈیا کے چند یادگار ٹاکرے۔۔
کرکٹ کے میدان کے روایتی حریف پاکستان اور انڈیا ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں ہفتے کو مدمقابل ہوں گے اور احمدآباد میں ہونے والے اس میچ کے ذریعے پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف عالمی کپ میں جاری جمود کو توڑنے کی کوشش کرے گی دونوں ٹیموں کے درمیان اس مقابلے سے…
جب ’باغی کھلاڑی‘ عمران خان کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگی
پہلے اٹک اور اب اڈیالہ جیل کے قیدی کے بارے میں کوئی کچھ بھی کہے، ان کو پسند کرے یا ناپسند، ان کی شخصیت کسی کو اچھی لگے یا بری، یہ ایک حقیقت ہے کہ وہ اپنی 71 سالہ زندگی میں مختلف بحرانوں سے کامیابی سے نبرد آزما ہوئے ہیں اور کئی مرتبہ منظرِ عام…
شاہنواز ڈاھانی ٹیم سے مسلسل باہر کیوں؟
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ ٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوتا ہے اور اگر ایسا تسلسل سے ہو رہا ہو تو مایوسی طیش میں بدل جاتی ہے، یہی چیز اب کرکٹر شاہنواز ڈاھانی اور ان کے مداحوں کے رویے سے بھی جھلکنے لگی ہے اگرچہ…
”آپ نے بے ایمانی کی، نظروں سے گرنا اسی کو کہتے ہیں۔۔“ کرکٹ میں متنازع آؤٹ کی تاریخ
حال ہی میں انگلینڈ میں جاری ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ایلکس کیری کی طرف سے جونی برسٹو کو اسٹمپ کرنے پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہ روایتی اسٹمپ نہیں تھا، جو ہم کرکٹ میں عام طور پر دیکھتے رہتے ہیں، یہاں بلے باز کوئی شاٹ کھیلنے نہیں…
امریکہ: بڑے اسٹارز کے ساتھ ’میجر لیگ کرکٹ‘ کا آغاز آج سے
امریکہ میں پیشہ وارانہ کرکٹ کے فروغ کے لیے ابھی تک کے سب سے بڑے ایونٹ میجر لیگ کرکٹ کا آغاز آج (جمعرات) سے ہو رہا ہے جس کے افتتاحی سیزن میں پاکستان سمیت دنیائے کرکٹ کے بڑے ستارے چمکتے دکھائی دیں گے میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) نامی اس امریکی لیگ کی دلچسپ…
کرکٹ کے میدان میں دلچسپ فقرے بازی، جو اکثر اوقات مہنگی بھی پڑی!
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشز سیریز کا آغاز مہمان ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہو تو گیا لیکن آسٹریلوی میڈیا، شائقین اور مبصرین نے پہلے ٹیسٹ کے بعد انگلش پیسر اولی روبنسن کو ان کے بیانات کی وجہ سے ’دشمن نمبر ایک‘ قرار دیا ہے برمنگھم میں کھیلے گئے…
کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کی وہ حقیقت، جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں۔۔
کرکٹ کے کھیل کو عام طور پر صرف مردوں سے ہی منسوب سمجھا جاتا رہا ہے، حالانکہ خواتین کرکٹرز بھی اس کھیل سے شروع سے ہی جڑی ہوئی ہیں، لیکن اب بھی مرد کرکٹرز کی بنسبت انہیں وہ پذیرائی نہیں مل سکی۔ یہی وجہ ہے کہ خواتین کرکٹرز کے میچز کم ہی ٹی وی پر…