کیا آئی پی ایل انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے خطرہ بن رہی ہے؟
بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا شمار دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں ہوتا ہے، لیکن اب اس لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو انٹرنیشنل کرکٹ کے فروغ کی بجائے، اس کے لیے خطرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے برطانوی اخبار دی ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک…
ورلڈکپ 2023: ایسا کیا ہے، جو اس مرتبہ پہلی بار ہو رہا ہے؟
رواں سال اکتوبر تا نومبر بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے بارے میں ایک دلچسپ حقیقت سامنے آ رہی ہے۔ اس مرتبہ ایک چیز پہلی بار ہوگی، جو اس سے پہلے ورلڈ کپ میں نہیں ہوئی جی ہاں، اس بار کے میگا ایونٹ میں تمام ٹیموں کے کپتان پہلی مرتبہ ورلڈ کپ…
سنتھ جے سوریا 1996 کے ورلڈکپ میں ملنے والی گاڑی اب بھی چلاتے ہیں..
یہ ذکر ہے پست قامت کالو وتھارانا کے ساتھ مل کر اننگ کے ابتدائی اوورز کو محتاط ہو کر کھیلنے کے بجائے دھواں دار بیٹنگ کے لیے مخصوص کرنے کا رواج قائم کرنے والے بیٹسمین کا، جنہیں کرکٹ شائقین آج بھی ان کی جارحانہ بیٹنگ کے لیے یاد کرتے ہیں سری لنکا کے اس جارح…
کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کون شریک ہوگا؟ کون باہر ہو سکتا ہے؟
میزبان ہونے کے ناطے بھارت اور دفاعی چیمپیئن کی حیثیت سے انگلینڈ یقیناً کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں حصہ لیں گے، لیکن ماضی کی فاتح ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیموں کو عالمی مقابلے کے میدان تک پہنچنے کے لیے طویل اور مشکل راستہ طے کرنا پڑ سکتا ہے…
دنیا کا واحد ٹیسٹ کرکٹر، جسے پھانسی ہوئی!
چند دن قبل مارکَس برکمان کی کتاب Berkmann’s Cricketing Miscellany پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ متفرق معلومات پر مبنی یہ کتاب خاصی دلچسپ معلوم ہوئی۔ اس کے مختلف ابواب مہینوں کے نام پر ہیں جن میں تاریخ پیدائش کے حساب سے مختلف شخصیات کے کرکٹ سے تعلق پر بات کی…
کشمیر میں بنے کرکٹ بیٹ جس سے ورلڈکپ کا ’سب سے بڑا‘ چھکا لگا!
کہا جاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ بیٹ بنانے کا آغاز 1920ع میں اس وقت ہوا، جب والٹر آر لارنس نے انگلینڈ سے درآمد کی جانے والی ولو بید یعنی بید کی شجرکاری شروع کی۔ یوں کشمیر میں کرکٹ کے بلے بنانے کو ایک صدی سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے آج، سنگم گاؤں…
پاکستان کی ’سدابہار‘ ٹیپ بال کرکٹ لیگز۔۔ ٹیپ بال کرکٹ کے فوائد اور نقصانات
پاکستان میں ہر کرکٹ کھیلنے والا بچہ’ٹیپ بال‘ کرکٹ ضرور کھیلا ہوگا۔ دنیا بھر میں شاید پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا ہی ایسے ممالک ہیں، جہاں پر ٹینس بال پر ٹیپ چڑھا کر کرکٹ کھیلی جاتی ہے ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے اہم اور بڑا فائدہ خود کرکٹ کو ہوا۔…
بگ بیش لیگ میں ’خفیہ معاملے‘ پر افغان کرکٹر برطرف، آئی پی ایل میں سیم کرن ریکارڈ قیمت میں فروخت
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فضل الحق فاروقی کو آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز سڈنی تھنڈر نے جمعے کو ایک ’واقعے‘ کے بعد برطرف کر دیا آسٹریلوی کرکٹ حکام نے واقعے کی تحقیقات کی تھیں، تاہم اس کی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں سڈنی تھنڈر…