’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
برطانیہ: چوری کی مسلسل وارداتوں سے تنگ ایک دکاندار کا انوکھا منصوبہ
برطانیہ میں دکاندار موجودہ معاشی بحران کے دوران چوری چکاری میں اضافے کے پیشِ نظر سکیورٹی پر ہزاروں پاؤنڈ خرچ کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں مختلف اسٹور مالک اور دکاندار وارداتوں سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ ایک سال…
نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی جرمن فلم ’میژر آف مین‘ میں کیا ہے؟
’میژرز آف مین‘ جرمنی کے نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی پہلی جرمن فیچر فلم ہے۔ اس میں نمیبیا کے مقامی قبائل کی جانب سے جرمن نوآبادیاتی حکومت کے خلاف بغاوت اور اس کے کچلے جانے سے متعلق پہلوؤں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی ہے آج سے تقریباً ایک سو…
سطحِ سمندر میں اضافہ بعض ممالک کے لیے ’سزائے موت‘ کے مترادف: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ 1900ع کے بعد سے سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش، چین، بھارت اور نیدرلینڈز جیسے ممالک خطرے میں ہیں۔ نشیبی ساحلی علاقوں میں رہنے والے تقریباً نوے کروڑ افراد کو شدید خطرے کا سامنا ہے“…
خیبر پختونخوا: جرائم میں ملوث کم سن بچوں کی تعداد میں اضافہ
صوبہ خیبر پختونخوا میں بچوں کے تحفظ اور تعیلم و تربیت کے لیے قوانین بنائے تو گئے لیکن نافذ نہ ہو سکے۔ ستر فیصد قوانین کے نفاذ کے لیے قواعد نہ بننے کا ایک نتیجہ نابالغ بچوں میں جرائم کی شرح میں اضافہ بھی ہے سال 2022ع کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا میں مختلف…
کراچی: ”وارداتوں کے لیے کرائے پر اسلحہ دستیاب ہے!“
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب ندی کنارے رکشہ اسٹینڈ پر 14 ستمبر کی رات بھی بڑا رش تھا۔ لیاقت آباد ماڈل تھانے کے ایس ایچ او لیاقت حیات کو اطلاع ملی تھی کہ 26 جون کو لیاقت آباد فلائی اوور کے قریب شہری وسیم الرحمان سے موبائل فون اور پچاس…
عدلیہ و فوج کی تضحیک سنگین جرم ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ عدلیہ و فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے تفصیلات کے مطابق منگل کو ہونے والی سماعت میں جسٹس…
ایک سفاک ڈاکو، جس کے سینے میں حساس دل دھڑکتا تھا!
ضلع وہاڑی اور ضلع بہاولنگر کی سرحد پر ایک جنگل نما علاقہ ہے جہاں آبادی بہت کم ہے، کہیں کہیں ڈھاریاں (کچی مٹی اور گارے سے بنی چھوٹے چھوٹے عارضی مکان) دکھائی دیتی ہیں۔ تھانہ ساہوکا کا یہ وسیع و عریض جنگل دو اضلاع کی سرحد پر واقع ہونے کے باعث جرائم پیشہ…