جب ہم نے خطرناک وصلی گینگ کے ڈاکوؤں کو ڈرامائی تعاقب کے بعد پکڑا
ایک روز علی الصبح مجھے تھانہ سے وائرلیس کے ذریعے آپریٹر نے مسیج دیا: ’کچھ دیر قبل تھانہ لڈن کے علاقے سے چار ڈاکوؤں نے معروف زمیندار نصیر خان خاکوانی کے ڈرائیور سے اس کی گاڑی ٹیوٹا کرولا برنگ سرخ، 1998 ماڈل، لندن ایڈیشن مالیتی 50 لاکھ روپے، گن پوائنٹ پر…