کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ٹی 20 میچ، چلی ویمن ٹیم نے ارجنٹائن کے خلاف 64 نو بالز کروا دیں!
اس وقت کرکٹ کے شائقین کی نظریں انڈیا میں ہونے والے ورلڈکپ پر مرکوز ہیں، لیکن دوسری جانب ایک ایسا کرکٹ میچ بھی منعقد ہوا، جو کئی اعتبار سے بلکل انوکھا تھا یوں تو کرکٹ میں نئے نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں، تاہم حالیہ دنوں میں ایک ایسا میچ بھی ہوا جو…
میٹھی چھالیہ کے جرم میں دو ماہ ترکیہ کی جیل میں گزارنے والے پاکستانی نوجوان کی کہانی
پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد اویس بالآخر ترکیہ کی جیل سے آزاد ہو کر پاکستان پہنچ گئے ہیں وطن واپسی پر اویس کے چہرے پر ملے جلے جذبات تیر رہے تھے۔۔ ان کی آنکھوں میں ایک ساتھ خوشی اور دکھ کے سائے تھے، وہ خوش بھی تھے کیوں کہ دو…
”صوبہ جے یو آئی کے حوالے کر دیا گیا ہے“ کے پی میں حکمران اتحاد میں اختلافات
خیبر پختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جمیعت علمائے اسلام (ف) میں صوبے میں اختیارات کے حوالے سے اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن میں ’نظریاتی ورکرز گروپ‘ کے نام سے ایک الگ گروپ بننے کی بھی اطلاعات ہیں گورنر خیبر پختونخوا میں…
اس سال سندھ میں ریکارڈ بارہ لاکھ مہمان پرندے آئے: سروے
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کے ایک تازہ سروے کے مطابق 2022ع کے سیلاب کے باعث جھیلوں کو میٹھے پانی کی فراہمی اور شکار پر پابندی کی وجہ سے اس سال صوبے میں بارہ لاکھ مہمان پرندوں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوا یہ رپورٹ 13 مئی کو جاری کی گئی، جو دنیا بھر…
مفت آٹا اسکیم میں بیس ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان
لاہور: برسرِ اقتدار مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی مفت آٹا مہم میں بیس ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ…