لوہے کو لوہا کاٹتا ہے۔۔ ڈینگی مچھر کے مقابلے میں اینٹی ڈینگی مچھر تیار کر لیے گئے!
مچھر کے کاٹے سے پھیلنے والی بیماری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مریضوں کو مچھروں سے ہی کٹوانا۔۔ یا یہ کہ لوگ اپنے گھر کے صحنوں یا بیک یارڈ میں خود مچھروں کی افزائش کریں؟ یا پھر مچھروں کے مقابلے کے لیے لاکھوں مچھروں کو فضا میں چھوڑا جائے؟ ہے نا عجیب سا خیال! یہ…
کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار سے 7 شہری جاں بحق
کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج 7 مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ڈینگی بخار مچھروں کی ایک قسم آئیڈیس (Aedes) کے کاٹنے سے ہوتا ہے، جو خود ڈینگی وائرس سے متاثر ہوتا ہے اور کاٹنے کے بعد خون میں وائرس منتقل کردیتا ہے۔…
ڈینگی بخار کے بڑھتے کیسز، گھر میں علاج کیسے کیا جائے؟
کراچی : پاکستان کے کئی شہروں میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس سے صورتحال تشویشناک ہو رہی ہے. صرف سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 57 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، صوبے میں رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 397 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں…
ملک میں ڈینگی کے بے قابو ہونے کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد : ملک میں ڈینگی کے پھیلاؤ کا اندازہ اسلام آباد جیسے جدید شہر کے حالات دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے، جہاں ایک ہفتہ پہلے تک 2603 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ پڑوسی بھارت جیسے کثیر آبادی پر مشتمل پورے ملک میں اس سال ایک ہزار کیسز رپورٹ ہوئے صحت سے متعلقہ…
ڈینگی بخار کی علامات جانیے اور محفوظ رہیے
کراچی : ڈینگی بخار دنیا بھر میں مچھروں سے سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے، جو چار اقسام کے ڈینگی وائرسز کا نتیجہ ہوتی ہے. پاکستان میں اس وقت مختلف شہروں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال چالیس…