کیا سبزیاں کھانے والے لوگ گوشت کھانے والوں سے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں؟
ایک نئی تحقیق کے مطابق ویگن ڈائٹ کھانے والوں کی صحتِ قلب گوشت کھانے والوں سے بہتر ہوتی ہے۔ ویگن ڈائٹ اس غذا کو کہا جاتا ہے، جس میں جانوروں سے حاصل ہونے والی کوئی بھی غذائی مصنوعات شامل نا ہوں یہ مطالعہ بائیس جڑواں بچوں پر کیا گیا۔ محققین کی جانب سے ہر دو…
شادی سے پہلے شوہر کو ’اَدَا‘ کہتی تھی، غزل صدیق
ماضی کی مقبول اداکارہ غزل صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے وہ شوہر کو ’اَدَا‘ یعنی بھائی کہا کرتی تھیں لیکن ان سے پہلی تفصیلی مگر مختصر گفتگو میں ہی ان کا خیال تبدیل ہو گیا سدا بہار اداکارہ غزل صدیق نے 1990ع کے بعد اداکاری کا آغاز کیا تھا اور…
قبل از تاریخ کے انسانوں کی فرضی ’پالیو ڈائٹ‘ کی حقیقت کیا ہے؟
موٹاپے کے شکار لوگوں میں اپنا وزن کم کرنے کے لیے ’پالیو ڈائٹ‘ کا رجحان بڑھ رہا ہے، وہ یہ یقین رکھتے ہیں کہ پتھر کے زمانے میں ’غاروں میں رہنے والے انسانوں‘ کی طرح کی خوراک کھانا انہیں صحتمند بناتی ہے موٹاپا دور ہو نہ ہو، لیکن ’پالیو ڈائٹ‘ نامی خوراک کھانے…
زیادہ کیلوریز والی غذا سے کینسر اور جلد موت کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
برطانوی میڈیکل جریدے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ یا کم غذائیت والی خوراک میں وہ اشیا شامل ہیں جن میں کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں، ان اشیا میں سوپ، ساسز، پیزا، پہلے سے بنے ہوئے کھانے، ساسیجز، فرینچ فرائز، سوڈا، کوکیز، کیک، ٹافیاں، ڈونٹ، آئس کریم…