اٹلی میں دریافت ہونے والا 11ویں صدی کا اسلامی فلکیاتی آلہ، جسے سائنسدانوں نے’اسمارٹ فون‘ قرار دیا
ماہرینِ آثار قدیمہ نے اٹلی سے گیارہویں صدی کا ایک ایسا نایاب اسلامی فلکیاتی آلہ دریافت کیا ہے، جسے سائنسدان ’اسمارٹ فون‘ قرار دے رہے ہیں۔ اس آلے پر عربی اور عبرانی دونوں زبانوں میں تحریریں موجود ہیں، جو اس طرح کے قدیم ترین آلات میں سے ایک ہے۔ یہ…
انڈیا: مینڈک کی جلد پر کھمبی اگ آئی۔۔ ایک حیران کن دریافت!
سائنسدانوں نے انڈیا کے مغربی گھاٹ کے سرسبز پہاڑوں کے دامن میں ایک ایسا حیران کن مینڈک دریافت کیا ہے، جس کی ٹانگ سے ایک چھوٹی کھمبی پھوٹ رہی ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ سے منسلک محققین کا کہنا ہے کہ اس دریافت میں پہلی بار کھمبی کو کسی زندہ جانوروں کے ٹشوز پر…
سائنسدانوں نے زمین کی تہہ میں بہتا چھٹا سمندر دریافت کر لیا!
ایک نئی تحقیق سے اس نظریہ کے مزید ثبوت ملے ہیں کہ ہمارے پیروں کے نیچے زمین کا ایک چھٹا سمندر بھی موجود ہے بحر اوقیانوس، بحرالکاہل، بحر ہند، بحر قطب شمالی اور بحر قطب جنوبی نامی سمندروں سے ہم واقف بھی ہیں اور یہ قابل مشاہدہ بھی ہیں۔ کیونکہ یہ ہمارے سیارے…
مرغیوں کی وجہ سے دریافت ہونے والا تُرکی کا زیرِ زمین قدیم شہر، جو بیس ہزار لوگوں کو پناہ دے سکتا ہے!
جب میں کاپاڈوشیہ کی ‘وادی محبت’ سے گزر رہا تھا تو شدید طوفانی ہواؤں نے گرد و غبار سے پورے ماحول کو آلودہ کردیا تھا۔ گلابی اور پیلے رنگ کی پہاڑیوں نے زمین کے اس وسیع حصے کی وادیوں کو گہرے سرخ رنگ میں بدل کر مزید حسِین و رنگین بنادیا تھا، اور…
پڑوسی کہکشاں میں نایاب بلیک ہول دریافت
جب ایک بڑا ستارہ مر جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ روایتی حکمت (اور مشاہداتی شواہد) کہتے ہیں کہ یہ گر کر ایک "سٹیلر ماس” بلیک ہول بن سکتا ہے۔ ماہرین فلکیات ان کے خارج ہونے والے ایکس رے شعاؤں کے ذریعے بلیک ہولز کا پتہ لگاتے ہیں لیکن، اگر بلیک ہول ایکس…