پاکستان میں سونے کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی وجہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قادری جیم اینڈ جیولری کے چیف ایگزیکٹو عدنان قادری کے مطابق جیولرز پریشان ہیں کیونکہ ان کا کام اب پہلے جیسا نہیں رہا اور زیورات بنوانے کے لیے اس وقت کم خریدار آ رہے ہیں انہوں نے بتایا ”مارکیٹ میں کام نہیں اور جیولرز کے پاس…
پاکستانیوں میں وطن سے باہر جانے کی خواہش کیوں بڑھنے لگی؟
حال ہی میں ہونے والی ایک گفتگو کے دوران میرے دوست اور ساتھی صحافی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انہیں ایئر کنڈیشننگ کا کام نہیں آتا۔ اس سے پہلے کہ میں ان سے اس افسوس کی وجہ پوچھتی انہوں نے خود ہی بتادیا کہ ہیٹنگ اور ایئر کنڈیشننگ کے کام کی…
کیا امریکہ اب ترقی پذیر ملک بن گیا ہے؟
ایک عالمی درجہ بندی کے مطابق امریکہ ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس درجہ بندی میں جمہوریت اور عدم مساوات کو پیش نظر رکھا جاتا ہے امریکہ بے شک اپنے آپ کو دنیا کا چوہدری سمجھتا ہو لیکن 2022 میں شائع ہونے والے ترقی کے اشاریے کے…
لاکھوں پاکستانیوں کے خط غربت سے نیچےجانےکا خدشہ، ورلڈ بینک
عالمی بینک کے مطابق حالیہ سیلابوں کی وجہ سے پاکستان میں اٹھاون سے نوے لاکھ افراد خط غربت سے نیچے چلے جائیں گے۔ ماہرین اور سیاستدانوں کے خیال میں حکومت چاہے تو مزید لوگوں کو غربت کا شکار ہونے سے بچا سکتی ہے۔ لیکن بظاہر اس کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے اس…
ٹوٹا ہوا گھر، ڈوبی ہوئی فصل۔۔ قرض لے کر کپاس، چاول کاشت کرنے والے کسان پریشان
ٹوٹا ہوا گھر، زیر آب فصل، نہ اولاد اور نہ ہی شوہر کا ساتھ۔۔۔ آنے والا وقت کیسے گذرے گا؟ یہ وہ سوال ہے جو، شہدادکوٹ کی زربخت بروہی کے ذہن میں اٹکا ہوا ہے۔ وہ بیوہ ہیں اور ان کی پانچ ایکڑ زمین ہے، جو ان دنوں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہے…
گرانی کی کہانی اور مفتاح کی ’smile‘
آؤ بچو! سنو کہانی، لیکن پہلے یہ سن لو کہ یہ کہانی ’ایک تھا راجا، ایک تھی رانی‘ والی نہیں کہ راجا رانی کے قصے کا اختتام تو ’دونوں مر گئے، ختم کہانی‘ کے ساتھ کہانی شروع ہوتے ہی ہو جاتا ہے ہم جو کہانی سنانے جارہے ہیں، اس میں سارے راجے اور تمام رانیاں…
چین سی پیک منصوبوں میں مزید سرمایہ کاری کیوں نہیں کر رہا؟
گل زیب خان گوادر کے رہائشی ہیں۔ وہ چھوٹے تاجر ہیں اور درآمدات اور مقامی تجارت سے وابستہ ہیں۔ سال 2015ع سے پہلے انہوں نے پنجاب منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا لیکن چین کے پاکستان میں سی پیک منصوبہ شروع کرنے کے بعد انہوں نے گوادر میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا۔…
”ڈیپازٹرز ڈکیتی“ لبنان میں اپنے ہی پیسے نکلوانے کے لیے بینک عملے کو یرغمال بنانا معمول بن گیا
لبنان میں بینکوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق پچھلے ہفتے سات بینک برانچوں کو ’ڈیپازٹر ڈکیتی‘ کا نشانہ بنایا گیا جس پر بینکوں نے پیر سے تین دن کی بندش کا اعلان کر دیا ہے لبنان میں جعمے کو ایک دن میں پانچ ’بینک ڈکیتیاں‘ ہوئیں، جن میں صارفین نے اپنی ہی جمع پونجی…