لبنان میں اپنے ہی پیسے نکلواتے کے لیے مسلح خاتون کا بینک پر دھاوا، بینک عملے کو یرغمال بنانے کے واقعات بڑھنے لگے
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک مسلح کھاتہ دار خاتون نے ایک بینک میں ملازمین کو یرغمال بنا لیا اور بینک میں پھنسی اپنی رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تاکہ وہ اپنی بہن کے کینسر کا علاج کروا سکے عرب نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر اس خاتون کی شناخت سالی حافظ…
امریکی ارب پتیوں کے لیے منگل کا دن بھاری کیوں رہا؟
امریکہ میں منگل کا دن ارب پتیوں کے لیے بھاری ثابت ہوا، جب لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ نے منگل کو امریکی سٹاک مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق منگل کو امریکہ کے امیر ترین ارب پتی افراد کے اثاثوں…
بگڑتی معاشی صورتحال، بنگلہ دیش بھی سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
بنگلہ دیش کو ان دنوں معاشی مسائل کا سامنا ہے، جس پر ماہرین نے خدشات ظاہر کیے ہیں یہاں بھی سری لنکا جیسا بحران سر اٹھا سکتا ہے حال ہی میں فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے معاشی حالات کا جائزہ لیا گیا ہے اور کچھ ایسے اہم امور اور وجوہات کی نشاندہی…
جاپان میں نوجوانوں کو زیادہ شراب پینے پر مجبور کرنے کی مہم
نوجوانوں کی شراب سے کنارہ کشی کو عام طور پر ایک مثبت رجحان سمجھ کر اس کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے، لیکن جاپان میں معاملہ اس کے الٹ ہی نظر آتا ہے جاپان کے نوجوانوں میں شراب نوشی اتنی عام نہیں جتنی وہاں کی بزرگ آبادی میں ہے۔ مگر چند سرکاری ادارے وہاں ایک خاص…
پاکستان کی معاشی پالیسی چلا کون رہا ہے؟
پاکستان کی معیشت اس وقت جمود کا شکار ہے۔ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں، مہنگائی، تنزلی کے شکار روپے اور توانائی کی قلت نے ایک معاشی بحران کو جنم دیا ہے آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر کا وہ معاشی پیکج جو اپریل میں معطل ہوا تھا، یہ رقم کب تک پاکستان کو مل…
"ایس اینڈ پی” نے پاکستان کا طویل مدتی آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا
میڈیا رپورٹ کے رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے پاکستان پر اپنی ’بی نیگیٹو‘ طویل مدتی اور ’بی‘ مختصر مدت کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سینئر غیر محفوظ شدہ قرض اور سکوک ٹرسٹ سرٹیفکیٹ پر طویل المدتی ایشو کی درجہ بندی ’منفی بی‘ کی تصدیق کی…
سری لنکا کا معاشی بحران اور چائے کی صنعت میں اُبلتا طوفان
سری لنکا میں چائے کی صنعت ملک کے خوشحال ترین شعبوں میں سے ایک تھی، کیکن چائے کی پیداوار کی یہ منفعت بخش صنعت بھی ملک میں جاری بدترین اقتصادی بحران سے محفوظ نہیں رہ سکی اور اس کی برآمدات میں بڑے پیمانے پر کمی آئی ہے واضح رہے کہ سری لنکا گزشتہ تین ماہ…
کیا پاکستان کو کسی انقلاب کی ضرورت ہے؟
شمالی کوریائی انقلاب کا تحفہ وہاں کا بادشاہ خاندان ہے۔ کِم جونگ اُن کے دادا صاحب کم اِل سنگ، جو مر چکے ہیں، وہ ’ابدی صدر‘ ہیں۔ اس سال ان کے پوتے نے ان کی غائبانہ ایک سو دسویں سالگرہ منائی اور ریاست کے سارے وسائل جھونک دیے۔ ایٹمی تجربات کے نام پر وہ باقی…