”ذاتی گاڑیوں میں پیٹرول ڈلوانے پر پابندی“ سری لنکا کس حال میں ہے؟
بدترین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے غیرضروری گاڑیوں کے لیے پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے اگلے دو ہفتوں کے دوران سری لنکا میں بسوں، ٹرینوں اور ایسی گاڑیوں کو ہی کو ایندھن بھروانے کی اجازت ہوگی، جو میڈیکل سروسز یا خوراک کی نقل و حمل کے لیے استعمال…
سری لنکا: ایندھن، گیس، بجلی، خوراک نہیں، پوری معیشت تباہ۔۔۔ کیا پاکستان بھی اسی طرف جا رہا ہے؟
سری لنکا کے وزیراعظم کا کہنا ہے ”سری لنکا پیٹرولیم کارپوریشن واجب الادا بھاری قرضوں کی وجہ سے نقد ادائیگی پر بھی درآمدی ایندھن خریدنے سے قاصر ہے“ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے بدھ کو ملکی قانون سازوں کے ہمراہ بیان جاری کیا ہے کہ خوراک،…
کیا معاشی بحران سے کاروبار بند ہو رہے ہیں؟
عمر کپڑے کا کاروبار سے منسلک ہیں اور انہوں نے لاہور اچھرہ بازار میں ایک کرائے کی دکان لے رکھی ہے۔ ان کے گاہکوں میں اکثریت مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے۔ پچھلے تین سالوں میں اس کے کاروبار میں اضافہ ہوا، لیکن جب سے نئی حکومت آئی ہے اس کی پریشانیوں میں اضافہ…
حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویش ناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے معاشی مشکلات سے نمٹنے کےلیے سخت فیصلے کرنے پر اتفاق کیا جس کے نتیجے میں روپے کی بے قدری میں کمی آئے گی وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں…
کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
پاکستان کی دگرگوں ہوتی معاشی صورتحال کے پیش نظر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟ کیا حکومت پاکستان بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے جا رہی ہے؟ اور کیا اب پاکستانی عوام بھی سری لنکا کی عوام کی طرح اپنے حکمرانوں…
سری لنکا کی حکومت نے پرتشدد مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیدیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ہزاروں اہلکاروں کی مدد سے کرفیو نافذ العمل ہے، انہیں حکم جاری کیا گیا ہے کہ ’اگرکوئی عوامی دولت کو لوٹے یا انہیں جانی نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو اسے…
اسٹاک مارکیٹ میں 500 پوائنٹس کی کمی، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد ڈالر نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کرلی ہے، قبل ازیں یکم اپریل کو سیاسی انتشار کے سبب ڈالر 188 روپے 25 پیسے پر پہنچا تھا انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں…
سری لنکامیں حکومت مخالف پُر تشدد احتجاج میں 5 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق پیر کو وزیر اعظم مہندا راجاپکسے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عوام کے اشتعال کمی دیکھی گئی، تاہم مختلف جھڑپوں کے دوران 200 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سری لنکا میں کرفیو کے نفاذ کے لیے پولیس اور فوج کے…