تحریک انصاف سے پی ڈی ایم حکومت: حکومتیں بدلیں لیکن عوام کو کیا ملا؟
ایک جانب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کو 200 سے نیچے لانے اور آئندہ چند دنوں میں اچھی خبروں کی امید دلا رہے ہیں، لیکن نئی حکومت آنے کے بعد زمینی حقائق گذشتہ چھ ماہ میں عام کے لیے زمین تنگ کیے جانے کی گواہی دے رہے ہیں مہنگائی سے پریشان عوام اب…
کیا امریکہ اب ترقی پذیر ملک بن گیا ہے؟
ایک عالمی درجہ بندی کے مطابق امریکہ ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس درجہ بندی میں جمہوریت اور عدم مساوات کو پیش نظر رکھا جاتا ہے امریکہ بے شک اپنے آپ کو دنیا کا چوہدری سمجھتا ہو لیکن 2022 میں شائع ہونے والے ترقی کے اشاریے کے…
ایک طرف معاشی بدحالی کا رونا، دوسری جانب آٹھ نئے معاونین خصوصی کی تقرری!
گزشتہ روز وکلا کنونش سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ہم سے ناک رگڑوائی اس صورتحال کے باوجود معاشی بدحالی سے نڈھال پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف نے آٹھ مزید معاونین خصوصی کا تقرر کر…
پاکستان کی آدھی ٹیکسٹائل ملز بند کیوں پڑی ہیں؟
دنیا میں ٹیکسٹائل مارکیٹ کا حجم تقریباً دس کھرب ڈالر ہے، جس میں سے چین 266 ارب ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے دوسری جانب پاکستان دنیا میں کپاس کی پیداوار میں پانچویں نمبر پر ہونے کے باوجود ٹیکسٹائل کے دس بڑے برآمدی ممالک میں شامل ہی نہیں ہے جبکہ بنگلہ دیش…
پاکستان کی معاشی پالیسی چلا کون رہا ہے؟
پاکستان کی معیشت اس وقت جمود کا شکار ہے۔ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں، مہنگائی، تنزلی کے شکار روپے اور توانائی کی قلت نے ایک معاشی بحران کو جنم دیا ہے آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر کا وہ معاشی پیکج جو اپریل میں معطل ہوا تھا، یہ رقم کب تک پاکستان کو مل…
یہ اللہ کی مرضی ہرگز ہرگز نہیں
خوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی، اس وقت صحیح معنوں میں اگر کوئی اصلی نیوٹرل ہے تو وہ ہے معیشت۔ نیوٹرل گیئر میں چلنے والی معیشت کے دل میں کوئی کھوٹ نہیں۔ جو اندر ہے وہی باہر بھی نظر آ رہا ہے معیشت پر ہر سیاسی نے ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر یہ حرافہ…
کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
پاکستان کی دگرگوں ہوتی معاشی صورتحال کے پیش نظر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟ کیا حکومت پاکستان بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے جا رہی ہے؟ اور کیا اب پاکستانی عوام بھی سری لنکا کی عوام کی طرح اپنے حکمرانوں…
روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری,ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی…