اسٹاک مارکیٹ میں 500 پوائنٹس کی کمی، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد ڈالر نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کرلی ہے، قبل ازیں یکم اپریل کو سیاسی انتشار کے سبب ڈالر 188 روپے 25 پیسے پر پہنچا تھا انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں…
سری لنکامیں حکومت مخالف پُر تشدد احتجاج میں 5 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق پیر کو وزیر اعظم مہندا راجاپکسے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عوام کے اشتعال کمی دیکھی گئی، تاہم مختلف جھڑپوں کے دوران 200 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سری لنکا میں کرفیو کے نفاذ کے لیے پولیس اور فوج کے…
”معیشت ہچکولے کھا رہی ہے اور ترجمان مشیر خزانہ چلغوزے کھا رہا ہے“
کراچی – خشک میوہ جات کسے پسند نہیں اور سردیوں میں چلغوزے اگر میسر آجائیں تو کیا کہنے.. کیونکہ اس کی قیمت فی کلو 3600 روپے ہے، جبکہ کچھ عرصہ قبل یہ 6400 فی کلو بک رہا تھا، لیکن اس کی موجودہ قیمت بھی یقیناً کافی لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہی ہوگی…
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
پاکستان تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے اب دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے. گیارہ جولائی عالمی یوم آبادی مناتے ہوئے کافی پاکستانیوں پر یہ آشکار ہوا کہ سات دہائیوں میں ان کے ملک کی آبادی بڑھ کر تقریباً چھ گنا ہو چکی ہے۔ اس سے قبل پاکستان دنیا کا…