بچوں پر بوجھ نہ ڈالیں، انہیں تعلیم کا لطف اٹھانے دیں!
ہم اپنے بچوں پر اتنا زیادہ تعلیمی بوجھ کیوں ڈالتے ہیں؟ ہم اس بوجھ کو کم کیوں نہیں کرسکتے؟ ہم اپنے بچوں کو چھوٹی جماعتوں سے ہی اتنے زیادہ مضامین کیوں پڑھاتے ہیں جبکہ ہر سال ہمارے نصاب میں ہر مضمون کے اہداف بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اچھی پڑھائی اور اچھی اسکولنگ…
ایک استاد کی خودکشی، جس نے ’اساتذہ کے لیے اذیت گاہ‘ بنے جنوبی کوریا کا پردہ چاک کیا
جنوبی کوریا میں لاکھوں اساتذہ ایک استاد کی خودکشی کے بعد احتجاج کر رہے ہیں، جنوبی کوریا پہلے ہی ہائی پریشر تعلیمی نظام کے لیے بدنام ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت زیادہ سخت مطالبات اور یہاں تک کہ والدین کی طرف سے ہراساں کئے جانے کا سامنا ہے، اور وہ…
کیا تعلیم صرف ’یاد کرنے‘ کا نام ہے؟
میں اور میرے چند ساتھی پنجاب اور سندھ کے کچھ اسکولوں میں کام کر رہے ہیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ مڈل اسکول کی جماعتوں میں انگریزی کی کلاسوں کے دوران کیا ہوتا ہے۔ ہم یہ دیکھنا اور سمجھنا چاہتے تھے کہ ان اسکولوں میں انگریزی کس طرح پڑھائی جارہی ہے، تاکہ اندازہ…
ایک عوامی دانشور، گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی سے میری شناسائی 1980ع کی دہائی کے اوائل میں ہوئی، جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ ترقی پسند طلبہ کی سیاست میں سرگرم ہونے کا مطلب یہ تھا کہ ہم تقریباً ہر ایک کو جانتے تھے- یا اس کے بارے میں سنا تھا، جس نے جنرل ضیاء کی فوجی…
طبقاتی نظامِ تعلیم، معیارِ تعلیم اور ہمارے بچے
گزشتہ دنوں مجھے پشاور میں ایک نجی اسکول کے زیر اہتمام منقعد ہونے والے سائنسی مقابلے میں جانے کا اتفاق ہوا۔ بطور استاد اور سائنسدان ایسے مقابلے ہمیشہ ہی میرے لیے دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں، کیونکہ ایک طرف تو یہ مقابلے طلبا کی سائنسی موضوعات میں دلچسپی بڑھانے…
آواران: لیوی اہلکاروں کے ہاتھوں ہراسانی کا شکار، سینکڑوں بچوں کو مفت تعلیم دینے والی ٹیچر کی خودکشی یا قتل؟
”میری بیٹی کو اپنے گاؤں کے بچوں کے مستقبل کی بہت فکر رہتی تھی کیونکہ پورے علاقے میں ایک بھی اسکول نہیں تھا۔ اس نے اپنی جمع پونجی سے گھر کے سامنے جھونپڑی بنا کر خود ہی بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا۔ گذشتہ تین برسوں میں جھونپڑی نما اسکول کے بچوں کی تعداد تین…
گل حسن کلمتی: تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت
وہ جو تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت تھا۔ وہ پیکر محبت تھا۔ دوستی میں جان نچھاور کرنے والا شخص تھا۔ حقوق کے حاصلات کے لیے پہاڑ سے ٹکرانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا تھا۔ اس کے قلم کی نوک سے تحقیق اور تاریخ کے موتی بکھرتے تھے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ گل…
کیا ’ای ڈی این اے‘ انسانوں کی رازداری کے لیے سنگین خطرہ ثابت ہوگا؟
سائنسدانوں نے ’ای ڈی این اے‘ (eDNA) کی دریافت کے بعد اس کی رازداری اور نگرانی کے حوالے سے کئی طرح کے خدشات کا اظہار کیا ہے ، جیسا کہ انسانوں کی طرف سے مسلسل پھیلایا جانے والا ان کا جینیاتی مواد سائنسی ترقی کی بدولت اب ان کی رازداری کو بھی متاثر کر سکتا…