تعلیمی نظام میں بہتری کس طرح لائی جائے؟
کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم سے ایک فرد کی شخصیت نکھرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے پر بھی مثبت سیاسی، معاشی اور معاشرتی اثرات پڑتے ہیں اور یوں ایک خوش حال اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے پاکستان کے آئین میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے…
آسو کوہلی کے اسکول سے پھر سامان چوری
پولیو کے مرض میں مبتلا اور ایک غریب کسان کی بیٹی آسو کوہلی نے 2014ع میں صرف تین بچوں کو اپنی جھونپڑی میں فرش پر بٹھا کر اپنے اسکول کا آغاز کیا تھا آسو کوہلی نے اپنے آبائی ضلع عمرکوٹ میں یہ اسکول وسائل سے محروم غریب بچوں کے لیے قائم کیا تھا۔ انہوں نے…
اوطاق میں بنے ایک اسکول کی کہانی، جو گاؤں میں لڑکیوں کی تعلیم کا گہوارہ بن گیا
اس وقت صبح کے آٹھ بجے ہیں اور طالبات وسیم علی کی اوطاق میں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ یہ اوطاق ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول سے سات کلومیٹر مشرق میں واقعے گاؤں قائم خان جلالانی میں واقع ہے اور گاؤں کی ان لڑکیوں کا اسکول ہے، جس میں استاد کے فرائض وسیم علی سرانجام…
بچوں کو جینے دیجئے
دن بدن نوجوان نسل میں خودکشی کا رجحان بڑھتا چلا جارہا ہے۔ ہر تیسرا فرد پژمردگی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ ہمارے ہاں نفسیاتی مسائل کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔ ہم وہ لوگ ہیں جو سر درد اور پیٹ درد ہو تو اپنا علاج خود کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کے پاس تب جاتے ہیں…
سندھ میں میٹرک امتحانات کا آغاز، پرچے سوشل میڈیا گروپس میں وائرل
کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات آغاز کے ساتھ ہی مذاق بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے لئے اقدامات کا پول کھل گیا، آج میٹرک کا پہلا پرچہ ہی قبل ازوقت آؤٹ ہوا اور سوشل میڈیا کی زینت…
ڈیوڈ ہیوم کی تشکیک، عقل اور معجزے
ڈیوڈ ہیوم سے میری ملاقات ایڈنبرا میں ہوئی۔ اُس ملاقات میں اُنہوں نے مجھے اپنی کتاب ”An enquiry concerning Human Understanding“ کا مسودہ دکھایا، جو میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے۔ ہیوم نے پسندیدگی کی وجہ پوچھی تو میں نے کہا کہ اِس میں آپ نے عقل و خرد…
وزارت تعلیم کا بڑا اقدام؛ وفاقی سرکاری اسکولوں میں بستے ختم کر دیے گئے
اسلام آباد – وزارت تعلیم نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے وفاقی سرکاری اسکولوں میں بھاری بستے ختم کر دیے ہیں پارلیمانی سکریٹری وجیہہ قمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی کردار سازی میں اساتذہ کا کردار اہم ہے، معیاری تعلیم کی طرف توجہ دینے کی ضرورت…
طلبا اپنا مستقبل محفوظ بنائیں
اگر آپ بی ایس، ایف ایس سی یا میٹرک کر رہے ہیں تو اپنی زندگی کے بہترین مقام پر ہیں۔ مستقبل میں اسکالرشپ لینا چاہتے ہیں یا ہارورڈ اور ایم آئی ٹی جیسے دنیا کے بہترین اداروں سے ڈگری لینا چاہتے ہیں؟ اس اسٹیج پر تھوڑی سی سمجھداری سے آپ خود کو اس قابل بنا…