اس سال امتحانات کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کے دو ٹوک اعلان کر دیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ طلبہ اِدھر اُدھر کی باتوں پر توجہ دینے کی بجائے اپنی پڑھائی…
اسکولوں میں بھی حاضری کے لئے بائیو میٹرک سسٹم نصب کرائینں گے، سعید غنی
کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں محکمہ تعلیم میں بجٹ اضافہ کرکے بجٹ 262.8 ارب روپے کیا گیا ہے جبکہ اساتذہ کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ اور ان کی بھرتیوں کے حوالے سے سندھ کابینہ کی منظوری سے پالیسی مرتب کی گئی ہے،…
اسکالرشپ نہیں ملی؟ ہمت نہ ہاریئے
ہر سال بہت بڑی تعداد میں طالب علم اسکالرشپس کےلیے اپلائی کرتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو اسکالرشپ مل جاتی ہے اور اکثریت کو نہیں ملتی۔ اس بار بھی بہت سے نتائج آگئے ہیں اور میرے اردگرد بہت سارے دوست پریشان ہیں۔ یہ تحریر ان سب کے نام ہے۔ سب سے پہلی بات یہ ہے…
سندھ میں تعلیم کی تباہی
سندھ میں 1477 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اس بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 12سالہ دورِ اقتدار میں سندھ میں تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ یہ بحران انتظامی اور مالیاتی دونوں حوالوں سے ہے۔ سندھ حکومت کے…
سندھ میں تعلیم کے لیے 277 ارب روپے سے زائد مختص
سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 ارب روپے سے زائد مختص کردیے گئے وزیراعلیٰ سندھ نے منگل کو صوبائی اسمبلی کے فلور پر 329 ارب 30 کروڑ 3 لاکھ روپے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کے ساتھ 14 سو 77 ارب 90 کروڑ روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کیا…
دو سالہ بی اے اور ایم اے ڈگری کے حوالے سے ایچ ای سی کا بڑا اعلان
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے دو سالہ ڈگری پروگرام پر نیا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ایچ ای سی نے کورونا وبا کی وجہ سے طلباء کے دو سالہ ڈگری کے امتحانات اور داخلہ پالیسی میں نرمی اختیار کی ہے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو 31 مارچ 2021ع تک بی اے، بی ایس سی کے…
ضلع ملیر میں سرکاری اسکولوں کی تعمیر و مرمت،21 کروڑ کے ٹھیکوں کی بندر بانٹ
ایجوکیشن ورکس ڈپارٹمنٹ ضلع ملیر کے 21 کروڑ روپے کے ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وزیر تعلیم سندھ کے نام پر من پسند ٹھیکیداروں کو مبینہ بھاری نذرانوں کے عیوض ٹھیکے دیے گئے ہیں اس حوالے سے ایکسیئن ملیر پر کرپشن اور…
دو سالہ ڈگری اور ماسٹرز پروگرام کا خاتمہ، کراچی یونیورسٹی نے ایچ ای سی کا فیصلہ مسترد کردیا
کراچی یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی جانب سے دو سالہ گریجویشن اور ماسٹرز پروگرام ختم کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت کراچی میں واقع سندھ کی ایک بڑی یونیورسٹی جامعہ کراچی نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی جانب سے دو…