قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل
ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں…
عجب انتخابات کے مسترد شدہ ووٹوں کی غضب کہانی
کسی بھی جمہوری عمل کی سالمیت کا انحصار اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ کاسٹ کیے گئے تمام ووٹوں کو گنتی میں شامل کیا جائے، لیکن اس کے باوجود پاکستان کی انتخابی تاریخ میں اس جمہوری اصول کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں۔ 2024ء کے حالیہ انتخابات میں سامنے آنے والے حقائق…
کیا ہائبرڈ نظام سے نجات پانا ممکن ہے؟
پاکستان ایک ایسے بھنور میں پھنسا ہوا ہے جہاں ملٹری اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم کے انتخاب میں مداخلت کرتی ہے، پھر اسی منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے سہولت کاری کرتی ہے اور پھر ایسے شخص کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کے لیے انجینئرنگ کرتی ہے، جسے پہلے اس کی کرسی سے…
سندھ: الیکشن کے بعد جی ڈی اے کی کیا پوزیشن ہے؟
الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کے انتخابات کے جاری کردہ غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے اور انفرادی حیثیت میں حکومتی تشکیل کے مراحل طے کر رہی ہے، جبکہ ان نتائج بعد سندھ سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی…
متنازع ترین انتخابات کے حیران کن نتائج
آٹھ فروری کو پاکستان کے ’متنازع ترین‘ انتخابات کے بعد نتائج تقریباً مکمل ہو چکے ہیں، جس کے بعد پاکستانیوں کی اکثریت نے سکون کا سانس لیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ گذشتہ کئی مہینوں سے قید اور سینکڑوں مقدمات میں الزامات کا سامنا کرنے والے پاکستان کے ’مقبول ترین‘…
پاکستان کےانتخابات: بین الاقوامی میڈیا اور طاقتور ممالک کیا کہتے ہیں؟
انتخابات کسی بھی ملک میں ہوں، عالمی میڈیا کی نظروں سے اوجھل نہیں رہتے۔ پاکستان میں ووٹنگ کے دن سے پہلے ہی کئی حوالوں سے متنازع ہوجانے کے باعث آٹھ فروری کے انتخابات عالمی میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیموں اور مبصرین کے بیانات اور تجزیوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں…