این اے 240 ضمنی انتخاب: سعد رضوی کی سربراہی میں ہم پر حملہ ہوا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اللہ کے رسولﷺ کا نام لے کر ایک جماعت اس ملک میں دہشت گردی کر رہی ہے، سعد رضوی نے اپنی سربراہی میں ہمارے کمیپ اور ہمارے ساتھیوں پر حملہ کیا جس کے سبب میرے ایک ساتھی سیف الدین شہید ہوئے اور مرکزی سینئر…
سندھ: ’بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوئے تو 2024ع سے پہلے ممکن نہیں‘
صوبہ سندھ میں بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہوئے بیس ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن بلدیاتی قانون کے حوالے سے ہونے والے تنازعے کے بعد مستقبل قریب میں دوبارہ الیکشن ہوتے نظر نہیں آتے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہو چکا ہے، جس کے تحت صوبے کے چودہ…
6 روز میں الیکشن کا فیصلہ نہیں کیا تو 20 لاکھ افراد کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آؤں گا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو چھ روز میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے عمران خان کی زیر قیادت گزشتہ روز صوابی سے شروع ہونے والا ’حقیقی آزادی لانگ مارچ‘ اسلام آباد میں ڈی چوک…
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان، پولیس کی بھاری نفری تعینات
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا گزشتہ روز ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی…
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ شروع
کوئٹہ: بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے جاسکیں گے۔ نامزد…
عام انتخابات تین ماہ میں کرانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مختلف قانونی رکاوٹوں اور طریقہ کار کے چیلنجوں کا حوالہ دیتے ہوئے تین ماہ کے اندر عام انتخابات کرانے سے معذوری کا اظہار کیا ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ای سی پی کے ایک سینیئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ عام انتخابات…
جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا
سئیول – جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب اب شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام، امریکا سے تعلقات یا معاشی حالات کے بجائے گنج پن پر لڑا جائے گا جنوبی کوریا کے صدارتی امیدوار لی جے میونگ خود تو گنجے نہیں ہیں، لیکن انہوں نے ایک انوکھی تجویز پیش کر کے ملک کے…
سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا
سکھر : صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، فروری یا مارچ میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے سکھر پریس کلب کے دورے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلی مردم شماری…