بَیٹ بھی چھین لیا، بیٹسمین بھی۔۔۔ پی ٹی آئی الیکشن کے پِچ پر کیا کرے گی؟
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے ’بَلّے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا ہے۔ فیصلے کے نتیجے میں بیرسٹر گوہر خان پارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جمعہ کو…
الیکشن یا سلیکشن؟
’چیزیں جتنی زیادہ تبدیل ہوتی ہیں، ان میں اتنی ہی یکسانیت رہتی ہے۔‘ اس حقیقت کا اطلاق پاکستان کی اقتدار کی سیاست پر ہوتا ہے۔ سیاسی منظرنامے پر ایک بار پھر وہی فرسودہ کھیل کھیلا جارہا ہے، جو ہم ماضی میں کئی بار دیکھ چکے ہیں مگر اس بار پرانے اداکاروں کے…
آئندہ انتخابات میں 90 لاکھ سے زائد نوجوان ووٹرز اہم کردار ادا کریں گے
ملک میں اٹھارہ سے پینتیس سال کی عمر کے ووٹروں کی تعداد میں نوے لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے، جس نے انہیں ایک اہم طاقت میں تبدیل کر دیا ہے، جو اگر پولنگ بوتھ آنے پر قائل ہو گئی تو آئندہ انتخابات کے نتائج کو تبدیل کر سکتی ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان…
پنجاب میں انتخابات: کیا حکومت پارلیمان کی مدد سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد سے فرار ہو سکتی ہے؟
سپریم کورٹ کی جانب سے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کروانے کے حکم کی تعمیل پر وفاقی حکومت کی شدید اعتراض کے باوجود بدھ کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے الیکشن شیڈول جاری ہونے کے باوجود اب تک یہ واضح نہیں کہ پاکستان کے سب…
اسرائیلی فرم کا دنیا بھر میں 30 سے زائد انتخابات پر اثرانداز ہونے کا انکشاف
میڈیا کی ایک خفیہ تحقیقات کے مطابق ایک اسرائیلی فرم نے ہیکنگ، تخریب کاری اور غلط معلومات پھیلا کر اپنے کلائنٹس کے لیے دنیا بھر میں تیس سے زائد انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ان انکشافات سے ان شواہد کو…
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے:
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدر آباد میں کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ آج سنا دیا ہے, جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں شہروں میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…
کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، ہائی کورٹ کا فیصلہ آ گیا
سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے واضح رہے کہ 16 نومبر کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں پر تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ…
ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن سے انتخابی میدان میں دوبارہ آمنا سامنا کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان وسط مدتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے جس میں بظاہر ریپبلکنز، کانگریس میں توقعات کے مطابق سیٹیں جیتنے میں ناکام رہے امریکی ریاست…