’نواز شریف‘ اور ’شہباز شریف‘ کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا!
پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے گزشتہ سے پیوستہ شب کارروائی کرتے ہوئے دو بھائیوں کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں بھائیوں کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان قصور کے علاقے بھسر پورہ میں اپنے گھروں اور ہوٹل میں ڈائریکٹ کنکشن کے ذریعے…
برقی گاڑی کے لیے ’سپر فاسٹ بیٹری‘ جو 10 منٹ چارج کرنے پر 400 کلومیٹر چلے گی
ایک زمانہ تھا، جب موبائل فونز کو مکمل چارج کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہوا کرتا تھا، گھر سے باہر اگر فون کی چارجنگ ختم ہو جائے تو گویا ایک بڑی مشکل آن پڑتی تھی۔ لیکن اب اکثر موبائل فونز کے لیےنہ صرف ’سپر فاسٹ‘ چارجنگ کی سہولت موجود ہے، بلکہ ’بیٹری پیک‘…
جاپان کی انتہائی تیز رفتار الیکٹرک کار کے دو حیران کن عالمی ریکارڈز
جاپان کی الیکٹرانک کاریں بنانے والی کمپنی ’ایس پارک‘ کی تیار کی گئی گاڑی نے حال ہی میں تیز ترین رفتار سے چلنے کے دو حیران کن عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں ‘آؤل’ نامی الیکٹرک کار نے دونوں ریکارڈ شمالی انگلینڈ کے الوینگٹن ایئر فیلڈ میں بنائے…
’سفید سونا‘ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے کتنا ضروری؟
سفید سونا کہلانے والی دھات لیتھیم الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اس وقت اس دھات کی عالمی سطح ہر قلت ہے۔ اس کی کان کنی اور تیاری کتنی پائیدار ہے؟ گو کہ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے لیتھیم کی بہت بڑی مقدار درکار نہیں ہوتی۔ تیس سو کلوگرام…
اب کراچی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلیں گی
حکومتِ سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک نئی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں الیکٹرک گاڑیوں کے ’مکمل طور پر ماحول دوست‘ بیڑے شامل ہوں گے تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر تازہ اقدام کی…
”کیا آسمانی بجلی کا بل بھی ہمیں بھیج دیا؟“ یہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
پاکستان میں اس وقت مہنگائی کے بھوت سے زیادہ بڑا مسئلہ بجلی کے غیر معمولی بل ہیں جس کی وجہ سے ملک کے طول و عرض میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں ملک کے کئی بڑے شہروں میں سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کے دوران بجلی کے بل جلائے ہیں پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں پولیس…