واشنگٹن بمقابلہ تہران: مشرق وسطیٰ کی نئی بساط اور واشنگٹن کی بے بسی
گزشتہ 15 دنوں کے دوران وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تین ہنگامی میٹنگز اور تہران کو دی جانے والی 300 بلین ڈالر کی خطیر پیشکش نے مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ایک نیا ارتعاش پیدا کر دیا ہے۔ یہ محض ایک سفارتی پیش رفت نہیں بلکہ خطے میں طاقت کے توازن کی ایک ایسی تبدیلی…
عالمی معیشت کا زلزلہ: کیا ٹرمپ کی ضد دنیا کو بھوک اور ہولناک مہنگائی کی طرف دھکیل رہی ہے؟
واشنگٹن کی پُرآسائش غلام گردشوں میں لیا گیا ایک غیر لچکدار فیصلہ یا تہران کے سنگلاخ ارادوں کی گونج، آپ کے کچن کے بجٹ اور گاڑی کے ایندھن کی قیمت پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ یہ وہ تزویراتی پہیلی ہے جس نے اس وقت عالمی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔…
پاکستان میں پیٹرول کی فراہمی مستحکم، مارچ اور اپریل کے لیے انتظامات مکمل
حکومت کا دعویٰ: عالمی منڈی کے اتار چڑھاؤ کے باوجود سپلائی متاثر نہیں ہوگی پاکستانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ دو ماہ کے دوران پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا چکے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق مارچ اور اپریل کے…
مصنوعی بارش اور جرمانے سمیت توانائی بحران سے نمٹنے کے سات انوکھے طریقے
ایک ایسے وقت میں جب متعدد عوامل، جن میں خشک سالی، شدید گرمی کی لہر، عالمی وبا اور جنگ شامل ہیں، عالمی توانائی بحران پیدا کر رہے ہیں، جرمنی نے اپنی توانائی کی کھپت میں کمی لانے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے لیکن توانائی یا ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمت ایک…
شمسی توانائی سے ماہانہ ’لاکھوں پاؤنڈز بچانے والے‘ لبنانی کار مکینک
لبنان کے ایک نوجوان احمد الصفدی نے ملک میں جاری توانائی کے بحران اور فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر متبادل ڈھونڈ نکالا اکتیس سالہ احمد نے اپنی گاڑی شمسی توانائی پر منتقل کر دی ہے، جس سے انہیں لاکھوں پاؤنڈز کا فائدہ ہو رہا ہے احمد سائیکلوں کی مرمت…
چین، برطانیہ اور یورپی ممالک میں بیک وقت توانائی کے بڑے بحران کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : چین، برطانیہ اور کئی دیگر یورپی ملکوں میں بیک وقت توانائی کا بحران پیدا ہو گیا ہے. موسم سرما کی آمد سے قبل ہی ایندھن کے بحران سے کئی ممالک پریشان ہیں ، امریکا کو بھی مسائل کا سامنا رہے گا اس بحران کی وجوہات کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ…