ورلڈ انوائرمنٹ ڈے: ملیر دریا سے سندھ ڈیلٹا تک ـ ترقی، تباہی اور ماحولیاتی انصاف کی جدوجہد
5 جون کو دنیا بھر میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے منایا جاتا ہے۔ عالمی ادارے موسمیاتی تبدیلی، کاربن کے اخراج، حیاتیاتی تنوع اور ماحول کے تحفظ پر بات کرتے ہیں، لیکن سندھ کے تناظر میں ماحولیات کا سوال محض درخت لگانے یا آلودگی کم کرنے تک محدود نہیں۔ یہاں ماحولیات…
وہ سمندر جو ہماری آنکھوں کے سامنے فنا ہو رہا ہے: بحیرۂ کیسپین کی دم توڑتی لہریں
بچپن کی یادیں اکثر شفاف پانیوں اور لہروں کے شور سے عبارت ہوتی ہیں، لیکن ایرانی ماحولیاتی صحافی مریم کے لیے اپنی جائے پیدائش کی یادیں اب ایک ڈراؤنا خواب بن چکی ہیں۔ شمالی ایران کے ساحلی شہر ’رودسر‘ میں پلنے بڑھنے والی مریم نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بحیرۂ…
سمندر بلند ہو رہا ہے: لاکھوں عمارتیں اور کروڑوں زندگیاں خطرے میں
ہمارا سیارہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ موسم شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے، بارشیں بے وقت اور طوفان بے قابو ہو چکے ہیں۔ انہی تبدیلیوں میں ایک خاموش مگر نہایت خطرناک حقیقت بھی چھپی ہوئی ہے۔ سمندر کی سطح بڑھ رہی ہے۔ بظاہر یہ اضافہ چند ملی میٹر سالانہ ہے، لیکن اس…
دیھ چوھڑ ملیر میں ایجوکیشن سٹی سے مقامی زراعت اور ماحولیاتی تباہی۔ 4
نوٹ: یہ مضمون ان اعتراضات پر مبنی ہے، جو یکم نومبر کو ’ایجوکیشن سٹی (ای سی) پروجیکٹ، ملیر کراچی‘ کے بارے میں ای آئی اے کے حوالے سے منعقدہ نشست میں، ماحولیاتی کارکنوں نے ڈائریکٹر جنرل سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ایس ای پی اے) کو پیش کیے۔) 9. ایجوکیشن…
تم کو بھی لے ڈوبیں گے
کرہِ ارض پر پائی جانے والی نباتات و حیاتیات و جمادات انسانی وجود سے بہت پہلے سے موجود ہیں اور اگر ساڑھے چار ارب سال پر محیط بقائی کیلنڈر کی جمع تقسیم کی جائے تو اس حساب سے انسان کو یہاں موجودہ شکل میں وجود پذیر اور آباد ہوئے محض چند گھنٹے ہی گذرے ہیں…
جنگوں اور جنگی تیاریوں کا ماحولیاتی تباہی میں کردار
جنگوں، جنگی تیاریوں اور ہتھیاروں کے تجربات سے ماحول کو پہنچنے والے نقصانات پر آج تک بہت کم توجہ دی گئی ہے۔ جنگوں میں زیادہ اہمیت انسانی جانوں کے ضیاع کو دی جاتی ہے اور ماحولیاتی تباہی کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے یوکرین پر…