موسمیاتی تبدیلیاں: ’یورپ کو پانچ سو برس میں بدترین خشک سالی کا سامنا‘
براعظم یورپ کا دو تہائی علاقہ اس وقت کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی کا شکار ہے اور یہ پانچ سو سالوں یعنی پانچ صدیوں میں بدترین خشک سالی ہے، جس کا سامنا اس برِاعظم کے ممالک کر رہے ہیں گلوبل ڈراؤٹ آبزرویٹری کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برِاعظم یورپ…
’اگر تم مجھے دیکھو، تو رو دینا۔‘ یورپ میں نمودار ہونے والے پتھر، جو غربت کا اعلان کرتے ہیں
بارش نہ ہونے اور گرمی کے طویل سلسلے کی وجہ سے یورپ کے کئی ممالک خشک سالی کے باعث متاثر ہیں۔ متعدد دریاؤں میں پانی کی سطح بھی کم ہو رہی ہے دریاؤں میں پانی کم ہونے کے باعث پُرکھوں کی جانب سے حالات خراب ہونے سے متعلق تنبیہات پر مبنی ’ہنگر اسٹون‘ بھی نمودار…
کیا اٹلی کی ممکنہ وزیراعظم یورپ کی خطرناک ترین خاتون ہیں؟
جورجا میلونی کے وسیع و عریض دفتر، پلازو مونٹسیٹوریو، جو اٹلی کے ہاؤس آف کامنز کی سب سے اوپر کی منزل پر ہے اور وہاں کی بڑی فرانسیسی کھڑکیوں سے شہر کے شاندار نظارے دکھائی دیتے ہیں کیا یہ دفتر اٹلی کی اگلی وزیراعظم کا ہے؟ سروے سے سامنے آنے نتائج بتاتے ہیں…
ڈبلیو ایچ او ’منکی پاکس‘ کا نام کیوں تبدیل کر رہا ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں برس مئی میں براعظم افریقہ کے باہر پھیلنے والی خارش سے ملتی جلتی جلد کی بیماری ’منکی پاکس‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق متعدد ماہرین اور ممالک کی جانب سے ’منکی…
برطانیہ میں ہیٹ ویو کی نئی لہر، انتباہ جاری
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی مطابق میٹ آفس کا کہنا ہے کہ گرمی کی یہ لہر اتوار تک برقرار رہ سکتی ہے اور لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی میں گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں ورنہ صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ نئی ہیٹ ویو کے دوران جمعہ…
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری
مغربی یورپ میں شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے پیر کو درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ میں رہا اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں مشرقی انگلینڈ کے شہر سفولک…
روس خطرناک ترین کارڈ کھیلنے والا ہے، جس کے لیے مغرب تیار نہیں!
چند ہفتے قبل امریکی بینک جے پی مورگن نے ایک ایسی خوفناک وارننگ دی تھی، جس نے کاروباری میڈیا کے علاوہ بمشکل ہی کہیں کوئی اور ہلچل پیدا کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر روس نے تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر روک دیا تو عالمی معیشت کو اتنا بڑا جھٹکا…
جنوب مغربی یورپ شدید گرمی سے پگھلنے لگا، آگ سے ہزاروں ایکڑ پر پھیلے جنگلات تباہ
جنوب مغربی یورپ کے علاقوں میں موسم گرما کی ہیٹ ویو ہفتے کو چھٹے دن میں داخل ہوگئی اور اس سے جنگلات میں تباہ کن آگ پھیل گئی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق براعظم کے کچھ حصوں میں آئندہ ہفتے کے اوائل میں درجہ حرارت کے نئے ریکارڈز بھی قائم ہو…