یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور
یورپین یونین (ای یو) کے پارلیمنٹ نے بلآخر انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی کمپنیز کو لگام دینے کے لیے دو قوانین منظور کر لیے ہیں پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ دو قوانین پر رواں برس کے آغاز میں یورپی یونین کے ارکان ممالک کے درمیان سمجھوتا ہوا تھا اور تمام ارکان نے…
برطانیہ میں کس شعبے کو ورکرز کی کمی کا سامنا ہے؟
بال کمار کھتری اپنے ملک نیپال میں ٹور گائیڈ کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ چاول اور مٹر کاشت کرنے سے بھی وابستہ رہے، اب وہ برطانیہ میں ناٹنگھم شائر کے ایک پلاسٹک کے ٹنل میں کام کرتے ہیں، جہاں اسٹرابیری اگائی جاتی ہے برطانیہ کو اپنے پھل کو مارکیٹ تک…
کیا روس فن لینڈ کے گرد گھیرا تنگ کررہا ہے؟
ماسکو: یورپی یونین میں شمولیت کے اعلان کے بعد روس اور فن لینڈ میں ٹھن گئی ہے، جہاں روس نے بجلی کے بعد گیس کی فراہمی سے انکار کردیا ہے۔ روسی کمپنی گیزپروم ایکسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فن لینڈ کو قدرتی گیس کی سپلائی آج سے روک دی…
پڑوسی اور مسلم ممالک افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں، عالمی برادری
امریکا اور دیگر یورپی اقوام نے افغانستان کے پڑوسیوں اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں پر بھی زور دیا کہ وہ…
نیٹو یا روس، بلغاریہ روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ میں تقسیم
بلغاریہ اور روس کے تعلقات روایتی طور پر بہتر ہیں لیکن یوکرین پر روسی حملے کے بعد اس ملک میں واضح تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ اب اس ملک میں روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ نمایاں طور پر اُبھر آئے ہیں۔ بلغاریہ میں ہر سال تین مارچ کو سلطنتِ عثمانیہ سے آزادی کے…
یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی, نیٹو نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے
کئیف – یوکرین پر روسی حملہ اب دسویں روز میں داخل ہو چکا ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق لڑائی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ نیز یوکرین کے متعدد شہر نئے حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ مغربی حکام کا کہنا ہے کہ محاذ جنگ پر فرنٹ لائن کے قریب جانے والے اب تک…
روس یوکرین مذاکرات کا آغاز، یوکرین میں دنیا کا سب سے بڑا جہاز تباہ
کئیف – بیلاروس میں کیئف اور ماسکو کے مذاکرات کاروں کے درمیان بات چیت شروع ہو گئی ہے، تاہم بلند توقعات وابستہ نہیں کی جا رہیں، جبکہ یورپی وزرائے دفاع اس تنازعے پر گفتگو کے لیے جلد ہی ملاقات کرنے والے ہیں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روسی…
ایک نئی سرد جنگ کی دہکتی آگ کی طرف بڑھتی دنیا
کراچی – نومبر 1989ع میں جب جرمنی کی دیوار برلن کو گرایا گیا تھا، تو سمجھا یہ جا رہا تھا کہ دنیا کی مشرق اور مغرب کی پرانی تفریق اب تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دی گئی ہے، لیکن روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد دنیا کے حالات بڑی حد تک ایک عہد…