وزیرِاعظم کا دورہ ماسکو: کیا پاکستان نے اپنا رخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا؟
وزیرِاعظم عمران خان کا دورہ ماسکو انتہائی غیر معمولی ماحول میں مکمل ہوا کیونکہ وزیرِاعظم کی ماسکو موجودگی میں ہی صدر پیوٹن نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کا اعلان کیا۔ اس اعلان کو وزیرِاعظم اور ان کے وفد نے اپنے ہوٹل میں ٹی وی پر سنا ہوگا، جب دونوں…
امریکا، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کی روس پر سخت پابندیاں
خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ پابندیاں روس کو عالمی مارکیٹ میں اہم کرنسیوں میں کاروبار کرنے کی صلاحیت سے محروم کرتی ہیں اور ساتھ ہی روسی بینکوں اور سرکاری اداروں کے خلاف بھی پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں۔ تازہ پابندیوں میں روس کے 2 بڑے بینکوں…
امیروں کا شوق غریبوں کی موت بن گیا. آلودگی سے بیس لاکھ افراد ہلاک ہوئے، تحقیق
ٹوکیو : ایک تازہ تحقیق میں جاپانی سائنسدانوں نے تخمینہ لگایا ہے کہ امیر ممالک کے لیے اشیائے صرف کی تیاری سے پیدا ہونے والی آلودگی، 2010ع کے دوران غریب ملکوں میں بیس لاکھ قبل از وقت اموات کی یقینی وجہ بن چکی ہے یہ تحقیق آن لائن موقر ریسرچ جرنل ’نیچر…
یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر کا فیس بک کا متبادل لانے کا مطالبہ
کراچی : حال ہی میں کئی گھنٹوں تک سوشل میڈیا ایپس کی بندش کے بعد یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے فیسبک کا متبادل لائے جانے کا مطالبہ کردیا ہے یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے حال ہی میں ٹوئٹ کرتے ہوئے فیسبک کی بندش کے حوالے…
موبائل فون چارجر کے حوالے سے یورپی یونین کا دلچسپ مجوزہ قانون
یورپی یونین کے یورپی کمیشن نے ایک نیا قانون تجویز کیا ہے، جس کے تحت تمام ٹیکنالوجی کمپنیاں موبائل فونز اور چھوٹی الیکٹرانک ڈیوائسز کے لیے ایک جیسا چارجنگ پن تیار کرنے پر مجبور ہوجائیں گی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے…
طالبان کی نئی حکومت کیسی ہوگی؟ کیا بین الاقوامی برادری اسے تسلیم کرے گی؟
کراچی : افغانستان میں دو روز قبل طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے اب تک نئی حکومت ناپید ہے۔ طالبان نے شہر اقتدار پر قبضہ تو کر لیا ہے لیکن نئی حکومت کا اعلان اب تک نہیں کیا ہے۔ دنیا بھر کے تھنک ٹینکس کے ذہنوں میں اس وقت یہ سوال کلبلا رہا…