مہنگا پیٹرول: گاڑی کے ایندھن کی بچت کے طریقے۔۔ کیا حقیقت کیا افسانہ؟
ملک میں اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور نئی حکومت کی جانب سے ساٹھ روپے فی لٹر اضافے کے بعد یہ قیمتیں ریکارڈ سطح پر موجود ہیں، جبکہ آنے والے دنوں میں حکومت قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ بھی دے چکی ہے ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی…