بچپن چکنائی والی غذائیں کھا کر گزارو گے تو جوانی بیماریوں میں گزرے گی۔۔ تحقیق
ایک نئی مگر طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو افراد بڑھتی عمر چکنائی اور مٹھاس سے بھرپور غذائیں کھاتے ہیں، ان میں جوانی میں امراض قلب سمیت فالج میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن (BHF) کی جانب سے مالی اعانت فراہم کی جانے والی تحقیق…
جگر کی عام ترین بیماری سے بچانے میں مددگار غذا
جگر میں چربی کا عارضہ دنیا بھر میں جگر کی بیماریوں میں سب سے عام دائمی بیماری ہے، جو اکثر اوقات جان لیوا ثابت ہوتی ہے تاہم ایک نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ پروٹین اور کم کیلوریز والی غذا کا استعمال جگر پر چڑھنے والی اس نقصان دہ چربی کو گھلانے…
جگر کی چربی سے ذہنی و دماغی مسائل پیدا ہونے کا انکشاف
برطانوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک قلیل مدتی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر چربی انسان کی ذہنی و دماغی صحت کو بھی متاثر کر سکتی ہے واضح رہے کہ جگر پر چربی بڑھنے کی متعدد وجوہات ہیں، جس میں عام سبب شراب و سگریٹ نوشی بھی ہے، تاہم غذائی عادتوں…