شیطان کا چیلا اور روٹی
ایک غریب کسان ایک دن علی الصبح ہل چلانے کے لئے روانہ ہوا، ناشتے کے لیے روٹی ساتھ لے لی۔ کھیت میں پہنچ کر اس نے روٹی اپنے کوٹ میں لپیٹ کر ایک جھاڑی کے نیچے رکھ دی اور کام شروع کر دیا ۔ کچھ دیر بعد جب اس کا گھوڑا تھک گیا اور خود…
ٹین کے آدمی (افسانہ)
پروفیسر آرنلڈ کو ایک زمانہ جانتا تھا۔ وہ ایک مخبوط الحواس امریکی پروفیسر تھا۔ بہت دن انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں پڑھاتا رہا۔ پھر انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار چلا آیا۔ امریکہ سے اس کی پنشن ماہ بہ ماہ اس کے بینک اکاﺅنٹ میں جمع بھی ہو جایا کرتی۔ اس کے…
آخری کوشش (افسانہ)
ٹکٹ بابو نے گیٹ پر گھسیٹے کو روک کر کہا، ’’ٹکٹ!‘‘ گھسیٹے نے گھگھیا کر بابو کی طرف دیکھا۔ انھوں نے ماں کی گالی دے کر اسے پھاٹک کے باہر دھکیل دیا۔ ایسے بھک منگوں کے ساتھ، جب وہ بلا ٹکٹ سفر کریں، اور کیا ہی کیا جا سکتا ہے؟ گھسیٹے نے اسٹیشن سے باہر…
خوامخواہ کے سوالات (افسانہ)
دوپہر سے بادل گِھر آئے تھے۔ کالے نیلے بادل جانے کہاں کہاں سے جمع ہوگئے تھے۔ ہوا تیز چلنے لگی۔ آنگن میں سیم کی پھلی کا درخت ہلنے لگا۔ دوچار پھلیاں یکے بعد دیگرے ٹوٹ کر پیڑے سے نیچے گر پڑیں گھاس، سوکھے ڈنٹھل اور پتے ہوا کی انگلی پکڑ کر چکراتے ہوئے اوپر…
صرف تُو (افسانہ)
کیسا ہے میرا طبیب؟ میں نے ہاٹ پاٹ ڈائنگ ٹیبل پر رکھتے ہوئے اس کے گھنگھریالے ریشم کے لچھوں پہ بوسہ دیا وہ بے ساختہ میری کمر میں اپنی بانہیں ڈال کر مجھ سے لپٹ گیا، یہ اس کی بچپن کی عادت تھی۔ جب بھی دوستوں سے روٹھتا یا کسی سبب دکھی ہوتا، مجھ سے…
سیاہ گڑھے (افسانہ)
وہ ایک خونی لٹیرا تھا۔ اس کے سر پر انعام تھا، اس کی موت یقینی تھی اور اس وقت وہ کسی انجان راستے پر لگاتار کئی دنوں سے بھاگا چلا جا رہا تھا۔ اس کے پیچھے تھے مسلح سپاہی اور ان کے خونخوار کتے۔ یہ اس کی بقا کا سوال تھا۔ رکنا مطلب موت۔ وہ…
چندر مکھی (افسانہ)
اب تو خیر وہ کیا ہی جیتی ہو گی اور جو بد قسمتی سے جیتی بھی ہوئی تو کوئی ہزار بار مر کر بھی نہ مانے گا کہ یہ پھونس بڑھیا کبھی اپسرا دکھتی تھی نہیں!! اب تو کمپیوٹر میں یہ سہولت موجود ہے کہ کسی بھی تصویر کو سمے کی دھارا موڑ کر وقت…
سلسلہ تکّلم کا (افسانہ)
کِسی کی آواز پر اُس نے چونک کر دیکھا۔ اُسے بھلا کون آواز دے سکتا ہے.. وہ بھی اِس محلے میں، جہاں اُسے کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔ اُسے دور دور تک کوئی شناسا چہرہ نظر نہیں آیا۔ ایک جگہ کچھ بچے بیٹھے ہنس رہے تھے اور اس سے کچھ آگے ہوٹل پر لوگ بیٹھے…