وزیر عدالت
ایک دن شام کے وقت جب کہ آسمان پر بادل لہرا رہے تھے۔ ایک اجنبی ششوپال، برہمن کے دروازے پر آیا اور لجاجت آمیز لہجے میں بولا، ’’کیا مجھے رات کاٹنے کے لیے پناہ مل سکے گی؟‘‘ ششو پال اپنے گاؤں میں سب سے غریب تھے۔ تاہم اجنبی کو دروازے پر دیکھ کر ان کا…
دوجی واری ماں نئیں لبھدی
میں اکثر حیران ہوتی ہوں کہ انسان اتنا نادان کیسے ہو سکتا ہے کہ جان بوجھ کر خسارہ اکٹھا کرے مگر ایسا ہوتا ہے اور اکثر و بیشتر ہوتا ہے! میں جب میڈیسن سے فارغ ہوئی تو ہاؤس جاب ختم ہوتے ہی مجھے دیس نکالا مل گیا. میں اپنے دل کے سُرور عاقب، جو میرا…
تھالی کا بینگن
تو جناب! جب میرم پور میں میرا دھندہ کسی طور نہ چلا، فاقے پر فاقے ہونے لگے اور جیب میں آخری اٹھنی رہ گئی تو میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ گھر میں تھوڑا سا آٹا بھی نہیں ہے کیا؟ وہ نیک بخت بولی: ”چار چپاتی کا ہوگا“ میں نے جیب میں سے آخری…
ایرانی پلاؤ (افسانہ)
آج رات اپنی تھی، کیونکہ جیب میں پیسے نہیں تھے! جب جیب میں تھوڑے سے پیسے ہوں، رات مجھے اپنی نہیں معلوم ہوتی.. اس وقت رات میرین ڈرائیو پر تھرکنے والی گاڑیوں کی معلوم ہوتی ہے، جگمگاتے ہوئے فلیٹوں کی معلوم ہوتی ہے، ایمبسڈر کی چھت پر ناچنے والوں کی معلوم…
بینگن کا پودا (منتخب ہندی افسانہ)
ہندی اور اردو کے مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور ڈراما نویس اوپندر ناتھ اشک 14 دسمبر، 1910ع کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور 19 جنوری 1996ء کو الہ آباد، اترپردیش، ہندوستان میں 85 سال کی عمر میں وفات پائی. ان کا پہلا ہندی کہانیوں کا…
کِس کی کہانی – (افسانہ)
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے دینہ میں 18 اگست 1936 کو پیدا ہونے والے گلزار، دورِ حاضر کی شاعری اور فلمی نغمہ نگاری کا ایک نمایاں اور بڑا نام ہیں۔ اردو کی نئی نسل کو شاید ہی معلوم ہو کہ گلزار افسانہ نگار بھی ہیں۔ گلزار کی یہ کہانی "کس کی…