قطر فٹبال ورلڈ کپ: کی سیکیورٹی پاکستانی فوج سنبھالے گی
پاکستان نے رواں سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں سکیورٹی کے لیے ’پاکستانی فوج کی فراہمی‘ کی منظوری دے دی ہے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیر کو خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ وفاقی کابینہ نے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان…
فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق ویب سائٹ سے اسرائیل کا اخراج
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی بکنگ اور میزبان ویب سائٹ سے اسرائیل کو خارج کر کے فلسطین کو بطور ریاست شامل کرلیا گیا ہے مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ع کی میزبانی کی بکنگ ویب سائٹ کی آفیشل ویب سائٹ میں اسرائیل کے بجائے فلسطین کو…
فٹبال ورلڈکپ 2022، کون سی ٹیم فیورٹ ہے؟
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل ہے فٹبال اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ٹورنامنٹ اس کا عالمی کپ ہے، جس کا فٹبال کے شائقین بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں یہ انتظار ختم ہونے میں ابھی پانچ ماہ باقی ہیں، جی ہاں دنیائے کھیل کے سب سے بڑے…
فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کیسے شریک ہوگا؟
قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی شرکت اپنے تیار کردہ فٹبالز کے ذریعے ہوگی، جہاں سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹبال ‘الریحلہ’ استعمال کی جائے گی اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق…
قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ سے جڑے چند دلچسپ حقائق
قطر میں رواں سال نومبر و دسمبر ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ وہ پہلا ورلڈ کپ ہوگا، جو مشرقِ وسطیٰ میں ہو رہا ہے اور سال کے ان مہینوں میں منعقد ہونے والا بھی پہلا ورلڈ کپ ہے قطر میں ورلڈ کپ کے انعقاد کے فیصلے پر کافی تنازعات سامنے آتے رہے ہیں ورلڈ کپ…
فٹبال ورلڈکپ قطر: شائقین کے لیے صحرا میں روایتی بدوی خیمے
قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں بارہ لاکھ شائقین کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے اور ایک ہزار روایتی خیموں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے ٹورنامنٹ کی اعلیٰ انتظامی کمیٹی میں رہائش کے انتظامات کے ذمے دار عہدیدار عمر الجبر نے بتایا کہ شائقین…
فٹبال ورلڈکپ میں پہنچنے والی آخری دو ٹیمیں کون سی ہوں گی؟
ورلڈکپ فٹبال کے آخری دو پلے آف میچز کے لیے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پیرو اور کوسٹاریکا کے درمیان کل سے کڑے مقابلے متوقع ہیں دونوں پلے آف دوحہ کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ چالیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا یہ اسٹیڈیم رواں سال ورلڈکپ فائنل کے…
فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور میں۔۔۔
اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ سے قبل ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہے فرانسیسی فٹبالر کرسٹن کریمبیو فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ علامہ اقبال ائرپورٹ پر پہنچے تو پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ نے ان کا استقبال کیا…