فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹائن کے میچز کے ٹکٹ کی مانگ سب سے زیادہ
دوحہ: فیفا کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قطر میں سات ماہ سے بھی کم عرصے بعد شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے فروخت کے تازہ ترین دور میں 23.5 ملین ورلڈ کپ ٹکٹس کی درخواستیں دی گئی ہیں فیفا نے ٹکٹوں کی "بہت زیادہ مانگ” کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا ہے…
فیفا نے ورلڈ کپ میں روس کی شرکت پر پابندی عائد کردی
زیورخ – فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے یوکرین پر حملے کے بعد روس کے ورلڈ کپ 2022 سمیت تمام بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فیفا اور یوئیفا نے پیر کو جاری مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم…
پاکستان میں فٹ بال کو کیریئر بنانے کے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں: مائیکل اوون
اسلام آباد – پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کی بہت زیادہ استعداد موجود ہے اور آنے والے سالوں میں یہاں یہ کھیل بہت ترقی کر سکتا ہے مائیکل اوون نے کہا کہ پاکستان کی بڑی آبادی…
ایرانی ویمن ٹیم میں گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ تنازع کھڑا ہوگیا
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم میں شامل گول کیپر کی جنس پر تنازع کھڑا ہوگیا اور یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ آیا گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ اردن فٹبال ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے واضح رہے کہ ویمن ایشیا کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں ایرانی ویمن…
کیا فٹبال ورلڈ کپ اب ہر دو سال بعد ہوگا؟
کراچی : فٹبال کی دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ یعنی”فیفا فٹ بال ورلڈ کپ“ کا انعقاد ہر چار سال بعد ہوتا ہے، اور پوری دنیا کے فٹبال شائقین چار سال تک اس ٹورنامنٹ کے بے چینی سے منتظر رہتے ہیں لیکن اب فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا ایک ایسی تجویز پر غور کر رہی…
سابق انگلش فٹبالر مائیکل اوون، پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر بن گئے
لندن : پاکستان میں فٹ بالرز کےلیے بڑی خبر سامنے آگئی، انگلش لیجنڈ مائیکل اوین جلد پاکستان آئیں گے۔ سابق انگلش فٹبال کھلاڑی مائیکل اوون نے پاکستان فٹبال لیگ (پی ایف ایل) سے سفیر مقرر کیے جانے کے تین سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں گلوبل سوکر وینچرز (جی…
لیونڈوسکی نے میسی اور رونالڈو کو شکست دے کر بہترین فیفا مینز پلیئر ایوارڈ جیت لیا
بائرن میونخ اسٹار نے بنڈسلیگا کی تاریخی تگ و دو کے بعد سالانہ ایوارڈ کا پانچواں ایڈیشن جیت لیا بائرن میونخ کے اسٹار رابرٹ لیوینڈوسکی کو لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے مقابلے میں 2020 کے لئے فیفا مینز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ پولینڈ کا فارورڈ…