ورلڈکپ فائنل کی سنسنی خیز روداد ’ایک میچ، جسے دیکھ کر دسمبر میں دانتوں کو پسینہ آ گیا!‘
قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست دے کر بالآخر چھتیس برس کے طویل عرصے بعد ایک مرتبہ پھر ورلڈکپ فاتح بن گیا ہے۔ ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا قطر کے لوسیل…
مراکشی فٹبال ٹیم کے گول کیپر یاسین بونو ہیرو کیسے بنے؟
مراکش کی ٹیم قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ میچ میں پہلے بیلجیم جیسی ٹیم، پھر پری کوارٹر فائنل میں اسپین جیسے حرہف اور اس کے بعد کوارٹر فائنل میں پرتگال جیسے مدمقابل کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اور ایک خاص مقام حاصل کر لیا ہے مراکش کی…
’میسی کہاں ہے‘ سے لے کر دوحہ تا ارجنٹائن ’میسی، میسی‘ کی گونج تک۔۔۔
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کروئیشیا کے خلاف شاندار جیت کے بعد دوحہ اور ارجنٹائن کی گلیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا ارجنٹائن منگل کو کروئیشیا کو شکست دے کر نہ صرف چھٹی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، بلکہ اس نے…
فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل، پکوڑے تلنے کوئی نہیں آیا!
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں کروشیا سے ہار کر برازیل نے گھر واپسی کی راہ لی، پرتگال مراکش سے شکست کا زخم لیے لوٹا اور فرانس کے خلاف شکست سے انگلینڈ کا سفر تمام ہوا اب سیمی فائنل میں چار ٹیمیں پہنچ گئی ہیں: ارجنٹائن، کروشیا، فرانس اور…
مراکش نے تو بلے بلے کروا دی
مراکش پرتگال سے ایک صفر سے جیت گیا، یا یوں کہیے کہ پرتگال مراکش سے ایک صفر سے پٹ گیا۔ بانوے برس کی فٹبال ورلڈ کپ تاریخ میں پہلے مسلم میزبان قطر میں پہلا افریقی عرب مسلمان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا یہ کوئی میچ نہیں تھا، واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا،…
مراکش کی آنسوؤں سے بھیگی فتح، خواب دیکھنے کا اجازت نامہ ہے!
یوں تو گزشتہ کل فرانس نے بھی انگلینڈ پر فتح پا کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی، لیکن مراکش کی جیت نے قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ماضی میں تین بار افریقی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل تک پہنچیں، لیکن اس بار مراکش نے سیمی فائنل…
گول پر میسی کے جشن کے منفرد انداز کا پسِ منظر کیا ہے؟
ارجنٹینا نے فٹبال ورلڈکپ کے ایک ڈرامائی کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز کو پینلٹیز پر شکست دے کر کپ جیتنے کا خواب زندہ رکھا تو دوسری جانب کروشیا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک دوسرے مقابلے میں حیران کن طور پر شکست دے کر باہر کر دیا ارجنٹینا اور…