فٹبال کا گڑھ لیاری، جہاں کے باسیوں کی رگوں میں فٹبال کا عشق دوڑتا ہے۔۔
فٹبال ورلڈکپ کا میلہ سجتے ہی کراچی کے مسائل میں گھرے علاقے لیاری میں لوگوں کی تلخ اور کٹھن زندگی میں بھی رنگ گھل جاتے ہیں۔ یوں تو یہاں دنیا کی کئی فٹبال ٹیموں کے مداح موجود ہیں، لیکن اگر یہ کہا جائے کہ یہ پیلے کے ملک برازیل کے مداحوں کی بستی ہے، تو…
ورلڈکپ فٹبال: کچھ فٹبال کھلاڑی چہرے پر ماسک کیوں پہن رہے ہیں؟
فٹبال بلا شبہ جسمانی طور پر بہت زیادہ مضبوطی کا متقاضی کھیل ہے اگرچہ اس کا رگبی یا امریکن فٹبال جیسے دوسرے کھیلوں کی خوفناک نوعیت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، لیکن اس میں یقینی طور پر کھلاڑیوں کا خطرناک ٹکراؤ ہوتا رہتا ہے عام طور پر، اس کھیل میں حصہ لینے…
مردہ قرار دیا گیا فٹبال کھلاڑی، جو بعد میں اپنی قومی ٹیم کا کوچ بنا
کیمرون کی فٹبال ٹیم کے کوچ اور سابق کھلاڑی ریگوبرٹ سونگ کا موت سے دوسری مرتبہ سامنا ہوا پہلی مرتبہ ایسا 2003ع میں ہوا تھا۔ یہ جون کا مہینہ تھا اور کیمرون کی ٹیم فرانس میں فیفا کنفیڈریشنز کے چیمپیئنز کا ٹورنامنٹ ’کنفیڈریشنز کپ‘ کھیل رہی تھی سونگ اسٹارٹر…
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی فٹبال ٹیم اسرائیل کے خلاف میچز کھیل چکی ہے؟
پاکستانی فٹ بال ٹیم کا قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں اور نہ ہی اس میں کوئی خبر ہے کیوں کہ پاکستان میں پروفیشنل فٹ بال ہمیشہ سے ہی بدحالی کا شکار رہی ہے فنڈز کی کمی تو کبھی فیڈریشن کی اندرونی لڑائیاں تو کبھی…
کیا رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے تنازعہ ورلڈکپ میں ان کی کارکردگی کو بھی متاثر کرے گا؟
قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں پرتگال کی ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گی۔ یورپی ٹیم گروپ ایچ میں اپنا پہلا میچ 24 نومبر کو گھانا کے خلاف کھیلے گی تاہم ایک طرف پرتگال کے کپتان اپنے پانچویں…
پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچز کا مکمل شیڈول
پاکستان کھیلوں کی بھرپور ثقافت کا حامل ملک ہے۔ اگرچہ پاکستان فٹبال ورلڈکپ میں کبھی شامل نہیں رہا لیکن فٹبال ملک کا سب سے مقبول کھیل ہے، اور پاکستانی عوام اس کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہیں۔ گلیوں میں کھیلنے والے چھوٹے بچوں سے لے کر اسٹیڈیم میں…
ورلڈکپ فٹبال: فیفا سربراہ میزبان قطر پر تنقید کرنے والے مغربی ممالک پر برہم
فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) کے سربراہ گیانی انفینٹینو نے ورلڈکپ کے میزبان قطر کو مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام عائد کرتے ہوئے تنقید کرنے والے ممالک اور افراد پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منافقت قرار دیا اور کہا کہ انسانی حقوق کی بہتری کے لیے…
فٹبال ورلڈکپ: دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے!
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام فٹبال کے عالمی کپ کا میلہ اتوار 20 نومبر سے قطر میں سجنے جا رہا ہے افتتاحی تقریب اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ پہلا میچ میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا…