بدلتے زمانے میں غلامی کی بدلتی شکلیں
قدیم زمانے میں جب طاقتور قومیں کمزوروں پر حملہ کرتی تھیں تو ان کے تین مقاصد ہوتے تھے۔ مالِ غنیمت کو لوٹنا، مفتوح قوم کی زمینوں پر قبضہ کرنا اور جنگی قیدیوں کو غلام بنانا۔ ابتدا میں جنگی قیدیوں کو فتح کے بعد قتل کر دیا جاتا تھا، تاکہ وہ ان کے لیے خطرے کا…
امریکہ کے بانیوں کی نسل پرستی
تاریخی ادوار کی زمانہِ حاضر کے تحت تشریح کی جاتی ہے تو کبھی اسے خوشگوار بنایا جاتا ہے اور کبھی اسے تاریک کہا جاتا ہے۔ امریکہ چونکہ ایک نیا آزاد ہونے والا ملک ہے اور اس کے ابتدائی دور میں آباد ہونے والے انگلستان سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی تہذیب کی…
دلت ذات کا المیہ
ہندو سماج کو چار ذاتوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پانچویں ذات اچھوتوں کی ہے، جو اب دلت کہلاتے ہیں۔ اس میں تمام نچلی ذات کے لوگ شامل ہیں، جنہیں ان کے ماضی اور کلچر سے محروم کر کے اونچی ذات والوں نے ان کی غلامانہ حیثیت بنا دی ہے، جن کا کام محنت و…
امریکہ میں غلامی، جس سے مر کر ہی رہائی ملتی تھی
سولہویں صدی میں جب نوآبادکار انگلستان سے امریکہ آئے اور اپنی بستیاں آباد کیں تو انہیں مختلف شعبوں میں کام کے لیے نوکر اور غلام چاہیے تھے۔ اس کی وجہ سے کالونیوں میں طبقاتی تقسیم پیدا ہوئی۔ امریکہ کی نئی کالونیوں میں کاریگروں، مزدوروں اور کسانوں کی سخت…
جبری مزدوری کی تاریخ
دوسرے یورپی ملکوں کی طرح ہالینڈ نے بھی جنوبی امریکہ اور کریبین جزائر میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں۔ کام کرنے کے لیے افریقہ سے غلاموں کو لایا گیا، جنہوں نے بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کاری کی اور مختلف شعبوں میں بحیثیت کاریگر اور ہنرمند کام کر کے اپنے مالکوں کو…