Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

جی سی ایس ای جماعتوں میں موسمیاتی تبدیلی کا مکمل کورس پڑھانے کا منصوبہ

By Akhtar Rasool
اپریل 19, 2022 2 Min Read
0

لندن: برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) پر ایک علیحدہ سیکنڈری کورس تشکیل دیا گیا ہے جسے جی سی ایس ای کے تحت پڑھایا جائے گا۔ اس کا آغاز 2025 سے کیا جائے گا

وزیرِتعلیم ندیم زہاوی نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’فطری تاریخ کے نئے کورس کے تحت نوجوان طالبعلموں کو ہمارے سیارے، اس کے ماحول اور تحفظ پر انتہائی گہرائی سے سائنسی بنیادوں پر تعلیم فراہم کی جائے گی‘

ندیم زہاوی نے کہا کہ متعلقہ اساتذہ کو سال 2023 سے باقاعدہ تربیت اور تدریس فراہم کی جائے گی اور توقع ہے کہ 2025 تک اسے مکمل طور پر رائج کردیا جائے گا۔ اس طرح یہ برطانوی سیکنڈری اسکول کا پہلا کورس ہے جو صرف ماحولیات اور کلائمٹ چینج کے لیے مختص ہوگا

برطانوی محکمہ تعلیم نے بھی کہا ہے کہ اس بھرپور کورس میں فطرت، اس کی تاریخ طلبا و طالبات میں خردنامیوں سے لے کر سیارے کے بڑے جاندار کا شعور اور ان کی بقا کی اہمیت بڑھائے گی۔ دوسری جانب وہ قیمتی جنگلی حیات، ماحول اور اطراف کے تحفظ اور پائیدار ماحول دوست ترقی کے متعلق جان سکیں گے

اگرچہ کورس کی تفصیلات طے کرلی گئی ہیں،تاہم اب امتحانی طریقہ کار اور بورڈ وغیرہ کا تعین کرنا باقی ہے جس پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اس کی اہم وجہ یہ بھی ہے کہ خود یورپی اور برطانوی نوعمر طالبعلموں میں کلائمٹ چینج پر تشویش میں اضافہ ہورہا ہے اور نئی نسل اس سے آگہی کی خواہاں ہے

واضح رہے کہ اب بھی برطانوی نصاب میں کلائمٹ چینج اور ماحولیات پر تدریس فراہم کی جارہی ہے جو کی اسٹیج تھری سے شروع ہوتی کیونکہ عین اسی مقام سے سیکنڈری تدریس کا آغاز ہوتا ہے

Tags:

EcosystemEnvironmentForestGeographyGlobal warmingNew SyllabusUK
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آواز کی لہروں سے کینسر ختم کرنے میں نمایاں کامیابی

Next

اسمارٹ فونز کے ماحولیاتی اثرات کو کیسے کم کیا جائے۔

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme