فیفا انڈر 17ورلڈکپ: جرمنی نے فرانس کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا
جرمنی نے فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دے کر پہلی بار اس سطح پر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا جرمنی نے ہفتہ کو انڈونیشیا کے شہر جکارتا کے مناہان اسٹیڈیم میں انڈر 17 ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو پنالٹیز پر 4-3 سے شکست دی،…
کیا فرانس میں مراکشی ورلڈکپ ٹیم کے فینز پر انتہاپسندوں کے حملے کی سازش ہوئی تھی؟
حال ہی میں پیرس کی ایک عدالت نے تفتیش میں طریقہ کار کی غلطیوں کا حوالہ دیتے ہوئے، فرانس کی ایک اہم شخصیت سمیت انتہائی دائیں بازو کے سات مشتبہ کارکنوں کے خلاف ایک ہائی پروفائل کیس کو خارج کر دیا ہے واضح رہے کہ فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی عسکریت پسندی…
فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: پھوٹ پڑے، معاملہ کیا ہے؟
فرانس میں مراکشی-الجزائری نژاد نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد ہونے والے فسادات تیسرے روز بھی جاری ہیں، جس کے دوران نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین نے گاڑیوں کو نذر آتش کیا، سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور پولیس پر پتھراؤ کیا خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
احتجاجاً خود کو آگ لگانے والا تیونس کا فٹبالر جان کی بازی ہار گیا
تیونس میں ایک پیشہ ور فٹ بالر نزار عیسیٰ اس ہفتے کے شروع میں احتجاجاً خود کو آگ لگانے کے بعد انتقال کر گئے انہوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا، انہیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ان کے بھائی ریاد نے اے…
ورلڈ کپ فائنل: میسی زخمی جبکہ فرانس کے کئی کھلاڑی بیمار
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی زخمی جبکہ فرانس کے کئی کھلاڑی بیمار ہو گئے ہیں دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کے فائنل کے لیے ارجنٹینین عوام میں بھرپور جوش و خروش پایا جاتا ہے اور پینتیس سالہ اسٹار…
اور جب پناہ گزینوں کے مخالف فرانس کو پناہ گزین کھلاڑیوں نے فٹبال کا چیمپیئن بنا دیا۔۔۔
دفاعی چیمپیئن فرانس مراکش کو ہرا کر ایک بار پھر فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے، جہاں اتوار کو ارجنٹینا کے خلاف ایک دلچسپ مقابلے کی توقع ہے یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سات ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں چوتھی مرتبہ ہے کہ فرانس ورلڈکپ کے…
ورلڈکپ فائنل: ارجنٹینا، فرانس کی کون سی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا سکتا ہے
دفاعی چیمپیئن فرانس مراکش کو ہرا کر پھڑتیلے اور تیز رفتار فارورڈ اور ایک ریکارڈ ساز کوچ کے ساتھ ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم بن چکی ہے، یہ اس کا مسلسل دوسرا ورلڈ کپ فائنل ہوگا یہ فرانس کا وہ تعارف ہے، جو کسی بھی مقابل ٹیم کو دباؤ میں لا سکتا ہے سیمی…