فرانس کے مباپے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ کر میسی سے ہمسری کرنے لگے
فرانسیسی فٹبالر کلین مباپے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ کر ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گولوں میں میسی سے ہمسری کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں اتوار کو فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 (پری کوارٹر فائنلز) میں فرانس نے پولینڈ کو ایک کے…
ایک شخص کی سزائے موت، جو فرانس میں اس سزا کے مستقل خاتمے کی وجہ بنی
یہ نصف صدی پہلے کی بات ہے، جب 29 نومبر، 1972 کو فرانس میں روجر بونتیمس نامی ایک شہری کا سر، قتل کے ایک ایسے جرم میں سزا کے طور پر قلم کر دیا گیا، جو انہوں نے نہیں کیا تھا شاید یہ بات آئی گئی ہو جاتی، لیکن سر قلم کرنے کی سزائے موت…
پیرس میں بلوچستان کے شوقیہ فوٹوگرافر کی تصاویر کی نمائش
بلوچستان کے قدرتی حسن اور ثقافتی رنگوں کو اپنی تصاویر میں اجاگر کرنے والے فوٹوگرافر رحیم بخش کھیتران اپنے شاہکاروں کے ذریعے امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں رحیم بخش کھیتران کہتے ہیں ”اپنی تصویروں میں بلوچستان کے لوگ، پہاڑ، اور ثقافت سمیت ہر طرح کی خوبصورتی…
فرانس کو بڑا دھچکا، اسٹار کھلاڑی کریم بینزیما ٹانگ کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
اس سے پہلے کہ کریم یینزما قطر میں منعقدہ فیفا عالمی کپ میں کوئی میچ کھیلتے، بیلن ڈی اور جیتنے کے ایک ماہ بعد اپنے شاندار عروج کا تاج سر پر سجانے کے بعد، ان کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب ختم ہو گیا ہے خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق دفاعی چیمپیئن فرانس کی…
فیفا ورلڈکپ 2022: کس ٹیم پر سب کی نظریں ہوں گی؟
قطر میں اتوار 20 نومبر سے فیفا فٹبال ورلڈکپ کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام تر انتظامات مکمل ہو چکے ہیں فیفا ورلڈکپ کے لیے قطر نے ’حیا کارڈ‘ کے نام سے ایک مخصوص کارڈ متعارف کروایا ہے، جسے قطر کا ویزا بھی کہا جا سکتا ہے۔ میچز دیکھنے کی غرض سے…
اٹھارہ برس فرانسیسی ایئرپورٹ پر رہنے والا ایرانی شخص چل بسا
ایک ایرانی شخص، جو گزشتہ اٹھارہ برس سے پیرس کے ایک ایئرپورٹ پر رہ رہا تھے، چل بسے مہران کریمی ناصری نے سنہ 1988ع سے روئسی چارلس ڈی گال ایئرپورٹ کے ایک چھوٹے سے حصے کو اپنا گھر بنا رکھا تھا وکیپیڈیا کے مطابق مہران کریمی ناصری (1945 – 12 نومبر 2022)،…
ڈبلیو ایچ او ’منکی پاکس‘ کا نام کیوں تبدیل کر رہا ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں برس مئی میں براعظم افریقہ کے باہر پھیلنے والی خارش سے ملتی جلتی جلد کی بیماری ’منکی پاکس‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق متعدد ماہرین اور ممالک کی جانب سے ’منکی…
پیرس کا انقلاب
1789ء کے انقلاب کے بعد فرانس انقلاب کی سرزمین بن گیا۔ 1815ء میں نیپولین کی شکست کے بعد یورپی طاقتوں نے کانگریس آف ویانا کے ذریعے قدیم نظام کو واپس لانا چاہا، لیکن اب یورپ کے حالات بدل چکے تھے قوم پرستی کی لہر یورپ کے ہر ملک میں آچکی تھی۔ جرمنی اور اٹلی…