جنرل باجوہ نے ہم پر ظلم کیا، ایجینسیاں ہمارے پیچھے لگائیں، اب اس سے بھی زیادہ سختی کی جا رہی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکمرانوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں، اگر مذاکرات شروع ہوتے ہیں تو ان کی ٹیم اس میں حصہ لے گی وہ نہیں ہفتے کی شب زمان پارک لاہور میں اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں عمران خان نے…
سابق آرمی چیف نے ’ڈان لیکس‘ کا معاملہ اپنی توسیع کے لئے اچھالا، جنرل (ر) قمر باجوہ
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 2016 میں انگریزی اخبار روزنامہ ڈان میں شائع ہونے والی ہنگامہ خیز خبر میں کوئی چیز مصدقہ نہیں تھی اور دعویٰ کیا کہ اس معاملے کو ان کے پیش رو نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سے توسیع لینے کے لیے…
باجوہ کے ’غیر جانبداری‘ کے وعدے کا اعتبار نہیں، سابق جنرل
ایک ریٹائرڈ جنرل نے سابق آرمی چیف کے فوج کے سیاست سے باہر رہنے کے عہد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سبکدوش ہونے والے سربراہ کی باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے جنرل ریٹائرڈ ہارون اسلم نے کہا کہ (عمران خان) نے جنرل (ر) باجوہ کو توسیع کیوں دی؟ آصف علی زرداری…
امریکی توشہ خانہ: جنرل فیض حمید نے امریکی جنرل کو کیا تحفہ دیا؟
توشہ خانہ پاکستان میں ہمیشہ ہی سے موضوع بحث رہا ہے ۔ حالیہ دنوں میں بھی توشہ خانے کے بارے میں خبریں گرم ہیں اور اس سلسلے میں عدالتوں میں کیس بھی چل رہے ہیں ایسا ہی ایک توشہ خانہ امریکہ میں بھی ہے، جہاں امریکی صدر اور دوسرے اعلیٰ حکام کو دوسرے ملکوں کے…
جنرل (ر) باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی، مصطفیٰ کھوکھر
پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور بلاول بھٹو کے ترجمان رہنے والے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی مدد کی تھی پاکستان تحریک انصاف کے…