موسمیاتی تبدیلی برفانی چیتوں پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہے؟
گلگت بلتستان کے علاقے سوست میں گذشتہ دنوں برفانی چیتے نے سات بھیڑیں مار دیں۔ مقامی افراد نے وائلڈ لائف والوں کو مطلع کیا جنہوں نے اس برفانی چیتے کی نگرانی شروع کر دی تاکہ کوئی اور اس قسم کا واقعہ پیش نہ آئے یہ برفانی چیتا اگلے روز دوبارہ اسی جگہ واپس آیا…
گلگت بلتستان کا ضلع غذر خودکشیوں کا گڑھ کیوں بنا
ستائیس سالہ شمع اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہیں، کبھی روتی ہیں، کبھی چپ چاپ زندہ لاش بنی پھرتی ہیں۔ اکثر انہیں ایک ہی فقرہ بڑبڑاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے ”میں نے خودکشی نہیں کی، مجھے بجلی کا جھٹکا لگا تھا“ یہ کہانی ہے کہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل اشکومن…
گلگت: سیاح ڈاکٹر کیسے ڈوبنے والے جاں بلب نوجوان کی جان بچانے کا ذریعہ بنیں؟
گلگت میں سیر کے لئے آئی لیڈی ڈاکٹر نے جھیل میں ڈوبنے والے لڑکے کی جان بچالی سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں نلتر جھیل کے کنارے ایک لیڈی ڈاکٹر کو اپنے شوہر کے ساتھ جھیل میں ڈوب جانے والے لڑکے کی جان بچانے کے لئے کوششیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے نوجوان لڑکا…
عطا آباد حادثے کے 12 سال: ماحولیاتی نقصان کا خدشہ
گلگت – ایک قدرتی آفت کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں بننے والی عطا آباد جھیل کو وجود میں آئے بارہ برس بیت چکے ہیں۔ اس دوران یہاں سیاحت کا بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے، جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں یاد رہے کہ یہ جھیل چار جنوری…
وزیراعظم اور خپلو کا نایاب تیندوا، ”اس کے پیچھے تو اربوں ڈالرز کی سیاحت آنی تھی“
کراچی – وزیراعظم عمران خان کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر گلگت بلتستان کے علاقے خپلو میں موجود برفانی ”چیتے“ کی وڈیو شیئر کرنے کی دیر تھی، تاک میں بیٹھے سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرنے پہنچ گئے گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا…
گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئینی ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار کر لیا ہے اس ضمن میں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا عنوان چھبیسویں آئینی ترمیم…
شمالی علاقہ جات کے سفر پہ جانا ہو تو معلومات کہاں سے لیں؟
پشاور : وبا کے خطرات، مختلف اقدامات، پابندیوں اور فیصلوں کے بعد کسی بھی سیاح کے لیے روزانہ یہ سوال اپنی جگہ پر قائم رہتا ہے کہ کیا وہ شمالی علاقہ جات کا سفر کر سکتے ہیں۔ کیا انہیں آدھے راستے میں ہی کسی وجہ سے واپس بھیج تو نہیں دیا جائے گا؟ اور کیا…