اونچی لہریں، پگھلتے گلیشیئر: پاکستان کی ماحولیاتی جدوجہد
ماحولیاتی تبدیلی 21ویں صدی کے سب سے اہم عالمی چیلنجوں میں سے ایک ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک کے لیے شدید ہیں، جو ماحولیاتی تغیر کے حوالے سے زیادہ حساس ہیں۔ پاکستان کی معیشت بڑی حد تک زراعت پر منحصر ہے، زیادہ تر آبادی دیہی…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ۔۔ ہم دہکتی ہوئی تباہی کی جانب بڑھ رہے ہیں!
دنیا سخت موسمیاتی حالات کی زد میں ہے اور کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہِ حرارت ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی سے لے کر گہرے سمندروں کی تہوں تک ہر چیز پر اپنے نقش ثبت کر رہا ہے۔ جھیلیں خشک ہو رہی ہیں، زیرِ زمین پانی کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، گلیشیئر تیزی سے…
46 ہزار برس تک برف میں منجمد کیڑے میں زندگی کی بحالی اور زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنے کے امکانات
سائنسی حلقوں میں ایک بار پھر زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنے کے امکانات کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔ تازہ بحث کا آغاز اس وقت ہوا، جب حال ہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سائبیریا کی منجمد زمین پر چھیالیس ہزار سال سے دفن دو راؤنڈ ورمز یا کینچووں…
گرین لینڈ کی تیزی سے پگھلتی برف، سطحِ سمندر میں ہوشربا اضافے کا انتباہ!
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ کی برف کی چادر اب تک کے سب سے زیادہ گرم درجہِ حرارت سے گزر رہی ہے اور اگر یہ درجہِ حرارت اسی رفتار سے بڑھتا رہا تو 2100ع تک دنیا بھر کے سمندر بیس انچ تک بلند ہو جائیں گے واضح رہے کہ 2001ع سے 2011ع…
گرین لینڈ میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، ’دنیا کا نقشہ بدل جائے گا‘
بحیرہ گرین لینڈ اور براعظم انٹارکٹکا میں برف کی چادریں جس تیزی سے پگھل رہی ہیں، اس سے خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ سمندر کی سطح خطرناک حد تک بڑھ جائے گی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں برف کی چادروں…
نیوزی لینڈ میں سمندر کی سطح پیش گوئی سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے
ویلنگٹن: پیر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، نیوزی لینڈ کے کچھ حصوں کے ارد گرد سمندر کی سطح پہلے کی پیش گوئی سے دوگنا تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس سے ملک کے دو سب سے بڑے شہروں کو توقع سے کئی دہائیوں پہلے خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ملک کی ساحلی پٹی…
شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹ گئی، مزید کون کون سے گلیشیئرز غیر معمولی طور پر پگھل رہے ہیں؟
گلگت بلتستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کے سربراہ خالد سلیم کے مطابق شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹنے کے بعد سیلاب کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ یہ پانی حسن آباد شاہراہ قراقرم کو بھی متاثر کررہا ہے جبکہ گلگت اور ہنزہ کو آپس میں ملانے والے حسن آباد…