واشنگٹن بمقابلہ تہران: مشرق وسطیٰ کی نئی بساط اور واشنگٹن کی بے بسی
گزشتہ 15 دنوں کے دوران وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تین ہنگامی میٹنگز اور تہران کو دی جانے والی 300 بلین ڈالر کی خطیر پیشکش نے مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ایک نیا ارتعاش پیدا کر دیا ہے۔ یہ محض ایک سفارتی پیش رفت نہیں بلکہ خطے میں طاقت کے توازن کی ایک ایسی تبدیلی…
عالمی معیشت کا زلزلہ: کیا ٹرمپ کی ضد دنیا کو بھوک اور ہولناک مہنگائی کی طرف دھکیل رہی ہے؟
واشنگٹن کی پُرآسائش غلام گردشوں میں لیا گیا ایک غیر لچکدار فیصلہ یا تہران کے سنگلاخ ارادوں کی گونج، آپ کے کچن کے بجٹ اور گاڑی کے ایندھن کی قیمت پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ یہ وہ تزویراتی پہیلی ہے جس نے اس وقت عالمی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔…
موسمیاتی تبدیلی: کیا کیلے کا پھل ناپید ہو جائے گا؟
کیلے کی کہانی ہزاروں سال پر محیط ہے، جو گھنے جنگلات سے نکل کر دنیا بھر کے بازاروں تک پہنچا۔ کہا جاتا ہے کہ اس کا آغاز پاپوا نیو گنی کی کُک وادی سے ہوا، جہاں 8000 قبل مسیح میں انسان نے اسے پہلی بار کاشت کیا۔ وہاں سے یہ جنوب مشرقی ایشیا، فلپائن، بھارت،…
چھ نوجوان بمقابلہ بتیس ممالک۔۔ گلوبل وارمنگ کے خلاف انوکھی جنگ!
پرتگال کے چھ نوجوان، بتیس ملکوں کے خلاف گلوبل وارمنگ روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے پر حقوقِ انسانی کی یورپی عدالت ’ای سی ایچ آر‘ میں مقدمہ دائر کر رہے ہیں۔ یہ عدالتوں کے توسط سے موسمیاتی انصاف حاصل کرنے کی تازہ ترین اور منفرد کوشش ہے یہ اقدام…
عالمی معیشت پر منڈلاتے سات خطرے کیا ہیں؟
حالیہ مہینوں میں دنیا کی معیشت مشکلات سے دوچار ہے، جس سے عالمی ترقی پر شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں، اب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال بدترین نہج پر پہنچ سکتی ہے آئی ایم کے مطابق ”عالمی شرح نمو گذشتہ پانچ دہائیوں کی کم ترین سطح…
عالمی معاشی بحران کے خدشات
گزشتہ ماہ جرمنی کے سب سے بڑے ڈوشے بینک نے پیشن گوئی کی تھی کہ عالمی معیشت بہت بڑے بحران کا شکار ہونے والی ہے جس کے اثرات اس سال کے آخر سے شروع ہو کر اگلے کئی سال تک جاری رہینگے۔ ڈوشے بینک کے ماہرین نے اس بات پر حیرت ظاہر کی تھی کہ…
موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو 4 فیصد خطرہ ہے: تحقیق
ممالک کو ان کی معیشتوں کی صحت کی بنیاد پر کریڈٹ اسکور دے کر درجہ بندی کرنے والی کمپنی پی اینڈ ایس گلوبل نے منگل کو ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں سمندر کی سطح میں اضافے کے ممکنہ اثرات، گرمی کی لہر میں باقاعدہ اضافہ، خشک سالی اور طوفانوں کا جائزہ لیا گیا…