ٹرمپ کا سیاسی بحران اور ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی
مشرق وسطیٰ کی موجودہ جیو پولیٹیکل صورتحال اس وقت ایک ایسے تاریخی اور تزویراتی سنگ میل پر کھڑی ہے جہاں دہائیوں سے قائم "یکطرفہ غلبہ” کا امریکی بت پاش پاش ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ واشنگٹن کے ایوانوں میں چھائی ہوئی سیاسی بے یقینی اور تہران کی بڑھتی…
ٹرمپ نے ابراہیمی معاہدوں کو ایران امن عمل سے کیوں جوڑا؟ پاکستان اور سعودی عرب مشکل امتحان میں
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ کی سیاست، اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور ایران کے ممکنہ معاہدے کے گرد نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ٹرمپ نے نہ صرف سعودی عرب، پاکستان، قطر، ترکی، مصر اور اردن جیسے مسلم اکثریتی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ…
ہنگری میں تاریخی فیصلہ: اوربان اقتدار سے باہر، یورپ اور امریکہ کی نظریں نئی قیادت پر
یورپ کے وسط میں واقع ملک ہنگری کے حالیہ پارلیمانی انتخابات نے نہ صرف ملکی سیاست کا دھارا بدل دیا بلکہ اس کے اثرات بحرِ اوقیانوس کے پار امریکہ تک محسوس کیے جا رہے ہیں۔ 16 برس سے اقتدار پر قابض وزیر اعظم وکٹر اوربان کو اپوزیشن رہنما پیٹر میگیار (موجور) نے…
خطے میں جاری کشیدگی صرف جغرافیائی نہیں بلکہ سماجی و ثقافتی تقسیم پیدا کرنے کی کوشش بھی ہے۔ ترکی کے انٹیلیجنس سربراہ ابراہیم قالن
استنبول اسٹریٹجک کمیونیکیشن سمٹ 2026 سے خطاب استنبول میں منعقد ہونے والے اسٹریٹجک کمیونیکیشن سمٹ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کی قومی انٹیلی جنس تنظیم (MIT) کے سربراہ اور فلسفے کے پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم قالن نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، عالمی طاقتوں…
شہباز شریف کے بعد اب فیفا کے سربراہ جیانی انفانتینو بھی۔۔
شرم الشیخ کی گہما گہمی، ماحول میں کیمرے، فلیش لائٹس، سرکاری پروٹوکول۔ جب دنیا کے رہنماؤں نے امن کے دعووں کے ساتھ اسٹیج سجا رکھا تھا، اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر روک کر پیچھے کھڑے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بلوا لیا۔ مائیک کے قریب…
سخت گیر ایرانی سیاستدانوں کے بچوں کی مغرب سے محبت کی داستان
ایران میں حکام ایک طرف تو اپنے بیانات سے اپنے اسلامی جمہوریہ کے چیمپئن ہونے کا تاثر طور پیش کرتے ہیں لیکن دوسری جانب اس بات کو بھی یقینی بناتے ہیں کہ ان کے بچوں کے پاس ہجرت کے لیے مالی وسائل اور مغربی اداروں کی تعلیم ہو۔ ایرانی پارلیمان کے سربراہ کے…