موبائل فون کمپنیوں کو ساتھ ملا کر کاروباری اصولوں کی خلاف ورزی: گوگل پر تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ!
یورپ کی ایک اعلیٰ عدالت نے ٹیکنالوجی دیو اور انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کو یورپی کمیشن کی طرف سے صحت مند کاروباری مقابلہ بازی کے اصولوں کی شدید خلاف ورزی پر کیے جانے والے چار ارب یورو سے زائد کے ریکارڈ جرمانے کی حتمی توثیق کر دی ہے یاد رہے کہ گوگل پر یہ…
فلسطینیوں کی آواز دبانے پر گوگل کی ملازمہ احتجاجاً مستعفی
عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کی جانب سے فلسطینیوں کی آواز دبانے اور اسرائیلی فورسز کے ساتھ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور نگرانی سے متعلق ایک ارب کے معاہدے کے بعد گوگل کی ملازمہ نے استعفیٰ دے دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سرچ…
گوگل کے ’ڈیپ مائنڈ‘ نے صرف ایک تصویر سے تھری ڈی وڈیو بنا ڈالی
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا ’ڈیپ مائنڈ نیورل نیٹ ورک‘ اب ایک ہی تصویر سے تیس سیکنڈ کی وڈیو تیار کرنے کے قابل ہو گیا ہے اس نئے ٹول کو ٹرانسفریمر کا نام دیا گیا ہے، جسے کام کے لیے صرف ایک تصویر کی ضرورت ہوگی کیوں کہ وہ اس شے…
گوگل نے مصنوعی ذہانت کے نظام کو ’باشعور‘ کہنے والے انجینیئر کو برطرف کر دیا
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے کہا ہے کہ اس نے اپنے ایک سینیئر سافٹ ویئر انجینیئر کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جس نے دعویٰ کیا تھا کہ ’کمپنی کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ LaMDA (لینگویج ماڈل فار ڈائیلاگ ایپلی کیشنز) دراصل ایک باشعور…
یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور
یورپین یونین (ای یو) کے پارلیمنٹ نے بلآخر انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی کمپنیز کو لگام دینے کے لیے دو قوانین منظور کر لیے ہیں پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ دو قوانین پر رواں برس کے آغاز میں یورپی یونین کے ارکان ممالک کے درمیان سمجھوتا ہوا تھا اور تمام ارکان نے…
صارفین اور معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل
انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا کہ ٹِم…
ڈائنامِک ورلڈ: حقیقی وقت میں زمین کی کیفیت دکھانے والا نیا ٹول
گوگل نے ڈائنامِک ورلڈ کے نام سے ایک نیا ڈیٹا سیٹ پیش کیا ہے، جس کے ذریعے حقیقی وقت (ریئل ٹائم) میں ارضی تبدیلیوں یا کیفیات کو دیکھا جاسکتا ہے اس ٹول میں ڈیپ لرننگ، مشین لرننگ اور سیٹلائٹ سے حاصل شدہ اعلیٰ تفصیلی تصاویر کو شامل کیا گیا ہے، جس سے انکشاف…
دنیا کا 360 ڈگری نقشہ پیش کرنے والے گوگل اسٹریٹ ویو پر پاکستانی کیا سرچ کرتے ہیں؟
دنیا میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ایسے چند ہی لوگ ہونگے جنہوں نے دنیائے انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک گوگل کا میپ یا اس کے مختلف فیچرز کو کسی نہ کسی صورت میں استعمال نہ کیا ہو گوگل اسٹریٹ ویو نے پندرہ سال مکمل کیے تو اس موقع پر گزشتہ ایک برس…