ایپل اور گوگل لاکھوں ایپلیکیشنز کیوں ہٹانے جارہے ہیں؟
اگر آپ ٹیکنالوجی کی دنیا سے آنے والی خبروں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ کو یاد ہوگا کہ رواں سال کی شروعات میں ایپل اور گوگل کی جانب سے ایسے ایپلیکیشن ڈیویلپرز کو تنبیہ جاری کی گئی تھی، جنہوں نے اپنی ایپلیکیشنز کو طویل مدت سے اپ ڈیٹ نہیں کیا تھا متعدد حالیہ…
گوگل کے نئے فون، سمارٹ واچ اور ترجمہ کرنے والے چشمے
گوگل نے بدھ کو اپنی سالانہ ڈویلپرز کانفرنس میں سمارٹ واچ اور ٹیبلٹ کے ساتھ ساتھ اپ گریڈ شدہ ایئربڈز اور اپنے سمارٹ فون کے مزید سستے ورژن پیش کرنے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گوگل کے…
پاس ورڈ کا عالمی دن: ایپل، گوگل اور مائیکروسوفٹ کا بغیر پاس ورڈ لاگ ان ٹیکنالوجی پر اتفاق
پاس ورڈ کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹیکنالوجی کی دنیا کے دیو قامت اداروں ایپل، گوگل اور مائیکروسوفٹ نے روایتی پاس ورڈ کو ختم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے مستقبل قریب میں بہتر لاگ ان ٹیکنالوجی کا اعلان کیا ہے، جن میں ایف آئی ڈی او ٹیکنالوجی سرِفہرست ہے اس طرح…
گوگل نے صارفین کے موبائل نمبرز چرانے والی ایپس ڈیلیٹ کردیں
کیلیفورنیا – گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے ایک درجن سے زائد ایسی ایپس ہٹا دی دی ہیں، جو صارفین کے موبائل فون نمبرز، ای میل اور لوکیشن سمیت دیگر حساس معلومات چرانے میں ملوث تھیں واضح رہے کہ گوگل پلے اسٹور سمیت دیگر اسٹورز پر ماضی میں بھی ایسی متعدد ایپس…
واٹس ایپ کے لیے گوگل کی بڑی سہولت ختم ہونے کے قریب
واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں میسجنگ ایپ ہے اور اس کے صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں. ہوکستا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر یہ بہت جلد تبدیل…
امریکی ریاستوں کا گوگل پر صارفین کی مرضی کے بغیر ٹریکنگ ڈیٹا کا الزام
واشنگٹن – امریکا کی کئی ریاستوں نے گوگل پر لوکیشن ٹریکنگ کے ذریعے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا ہے دعویٰ دائر کرنے والی ریاستوں میں ٹیکساس، انڈیانا، واشنگٹن اسٹیٹ اور ڈسٹرکٹ کولمبیا شامل ہیں ریاستی حکام کے بیان کے مطابق گوگل کی…
گوگل کو شکست دے کر پہلے نمبر پر آنے والا ٹک ٹاک دو بڑے فیچر لانے کے لیے تیار
بیجنگ – گذشتہ دنوں ٹک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا، اب ایک اور دلچسپ خبر یہ آئی ہے کہ ٹک ٹاک نے بھی ری ٹویٹ کی طرح ’ری پوسٹ‘ کے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے…
گوگل نے تخلیق کاروں کے لیے مالیاتی مدد کی ایپ ’قایا‘ پیش کردی
کیلفورنیا – گوگل نے مختلف تخلیق کاروں کی مالی معاونت ’مونیٹائزیشن‘ کے لیے ایک نئی ایپ قایا (Qaya) کے نام سے پیش کی ہے تخلیق کاروں کو اپنے صارفین تک آسانی سے رسائی دینے کے مقصد کے ساتھ، ٹیک کمپنی گوگل کا ایریا 120 قیا نامی ایک نئی سروس کے ساتھ آیا…