جی میل ایپ میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ!
دنیا کی سب سے مقبول ترین ای میل سروس جی میل نے اپنی ایپ میں ایک اہم ترین فیچر کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ‘دی ورج’ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گوگل کی جانب سے جی میل کو ای میل میسجز تک محدود رکھنے کے بجائے اسے…
گوگل اب صارفین کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا
معروف کمپنی گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے تفصیلات کے مطابق گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا…
گوگل نے موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا
گوگل کمپنی نے موبائل فون پر اپنے سرچنگ انجن میں تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمپنی کے بلاگ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں یہ تبدیلیاں متعارف کروا دی جائیں گی گوگل کے مطابق ان تبدیلیوں میں زیادہ بڑا اور نمایاں ٹیکسٹ شامل کیا جائے گا جس سے…
گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں کیا تبدیلیاں لانے والا ہے
انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے بڑی کمپنی گوگل نے کروم استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئی تبدیلی کی نوید سنائی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے ڈیسک ٹاپ سرچ پیج پر ڈارک موڈ فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے، یہ تجربہ کامیاب ہوتے ہی یہ فیچر تمام صارفین کے…
دنیا بھر میں یوٹیوب اور جی میل کی سروس متاثر
معروف وڈیو سرچ انجن یوٹیوب کا سرور دنیا بھر میں بیٹھ گیا، جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں یوٹیوب کی سروس متاثر ہوئی ہے، جس کی وجہ سے صارفین کو مختلف وڈیوز کو سرچ کرنے میں مشکلات درپیش آرہی ہیں، یوٹیوب…